ای روزگار ٹریننگ سنٹر نوجوانوں کو ڈیجیٹل سکلز کی مفت تربیت فراہم کر رہا ہے،ملک تبریز
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2022ء) انچارج ای روز گار ٹریننگ سنٹر ملک تبریز نے کہا ہے کہ ای روزگار ٹریننگ سنٹر نوجوانوں کو باعزت طریقے سے روزگار کمانے کےلئے ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ کی مفت تربیت فراہم کر رہا ہے۔ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ،دو مختلف حادثات میں 2 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2022ء) مظفرگڑھ میں دومختلف حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گذشتہ شب پہلا حادثہ مظفرگڑھ کے مضافات میں مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر بھٹہ پور بائی پاس پر پیش آیا جہاں ایک کیری ڈبہ اور موٹرسائیکل…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ ، ٹریکٹر ٹرالی الٹ جانے سے 3 افراد زخمی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2022ء) ٹریکٹر ٹرالی الٹ جانے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر محمود ٹیکسٹائل ملز کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی کا ویل نکل جانے سے ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر سڑک سے 12…
Read More...
Read More...
130 Children With Disabilities To Undergo Health Screening In Muzaffargarh
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.city - 27th Nov, 2022 ) :The Health Department organized a screening camp to facilitate children with mental and physical disabilities or challenges at Special education Schools.
The camp was organized…
Read More...
Read More...
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کوٹ ادو کے مقدمہ قتل میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت سنا دی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2022ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کوٹ ادو کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک مجرم کو سزائے موت سنا دی جبکہ اس کے ساتھی ملزم کو شک کا فا ئدہ دیتے ہوئے بری کر دیا ہے،کوٹ ادو شہر میں 5سال قبل قتل …
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ،موٹرسائیکل ہائی ایس تصادم میں خاوند جاں بحق ،بیوی زخمی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 نومبر2022ء) مظفرگڑھ شاہجمال روڈ پر موٹرسائیکل اور ہائی ایس وین تصادم میں خاوند موقع پر جاں بحق اور بیوی زخمی ہوگئی۔
ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ شاہجمال روڈ پر ٹی چوک شاہ گڑھ کے قریب ایک…
Read More...
Read More...
صرف تعلیم کے ذریعہ ہی صنفی تشدد کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 نومبر2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ زند گی سے عورت کے کردار کو نکال دیا جائے تو زندگی بے معنی ہوجاتی ہے، آج ہم جس مقام پر ہیں ان کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہے وہ ماں کی صورت میں…
Read More...
Read More...
کام کے معیار اور شفافیت پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،سیکرٹری ہاؤسنگ
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 نومبر2022ء) سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب محمد آصف چوہدری کا طیب اردوان ہسپتال مظفرگڑھ اور سولنگ سکیم بصیرہ کا دورہ۔سیکرٹری نےترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے، ہسپتال میں جاری سیوریج اور…
Read More...
Read More...
ترقیاتی منصوبوں کے کام اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 نومبر2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر مٹیریل اور کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ضلعی ترقیاتی کمیٹی کے اجلاس کی…
Read More...
Read More...
25 سال کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر ضلع مظفر گڑھ کی ماسٹر پلاننگ کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 نومبر2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ 25سال کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع مظفر گڑھ کا ماسٹر پلان تیار کیا جائے گی تاکہ صنعتی،کمرشل اور رہائشی ضروریات کے مطابق زون بنائے…
Read More...
Read More...