صوبہ میں واقع تمام پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائیٹز کا آڈٹ کیا جائیگا،نوابزادہ منصوراحمد خان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2022ء) صوبائی وزیر ریونیو نوابزادہ منصوراحمد خان نے کہا ہے کہ صوبہ میں واقع تمام پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائیٹز کا آڈٹ کیا جائے گااور آڈٹ نہ کروانے والی پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائیٹز کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل…
Read More...

ووٹ کا اندراج ہر شہری کی ذمہ واری ہونے کے ساتھ عوام کی طاقت بھی ہے،زوار طیب بخاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2022ء) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرمظفرگڑھ سید زوار طیب بخاری نے کہاہے کہ ووٹ کا اندراج ہر شہری کی ذمہ واری ہونے کے ساتھ عوام کی طاقت بھی ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سید زوار طیب بخاری نے ووٹرز آگاہی…
Read More...

کاشتکار قومی فریضہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ گندم کاشت کریں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2022ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت گورنمنٹ سیڈ فارم احسان پور طلحہ شیخ نے کہا ہے کہ گندم کو منافع بخش بنانے کیلئے بوائی سے قبل ہی پنجاب حکومت نے اس کی امدادی قیمت بڑھاکر 3000روپے فی 40 کلوگرام مقررکر دی ہے تاکہ…
Read More...

مظفرگڑھ،سات سالہ بچہ کتوں کے کاٹنے سے شدید زخمی ہو گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2022ء) مظفرگڑھ کے نواح میں 4 آوارہ کتوں نے 7 سالہ بچے کو کاٹ کر شدید زخمی کر دیا۔ مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ لنگرسرائے کے ساتھ اڈہ دری کے مقام پر 4 آوارہ کتوں نے گلی سے گزرنے والے7 سالہ مدثرپر حملہ کر کے اسے…
Read More...

ساتویں تھل جیپ ریلی کا آغاز مظفرگڑھ میں 17 نومبر کو ہیڈ محمد والا سے ہو گا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 15 نومبر2022ء) 7ویں تھل جیپ ریلی کا آغاز 17نومبر کو مظفرگڑھ کے علاقے ہیڈ محمد والا سے ہوگا۔میگا سپورٹس ایونٹ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔مظفرگڑھ،کوٹ ادو اور لیہ 3 اضلاع کے صحرائی علاقے پر مشتمل 190 کلومیٹر…
Read More...

زیر علاج ملزم کی ٹانگ دبانے والے پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 نومبر2022ء) مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں پولیس کانسٹیبل نیانسان دوستی کی مثال قائم کردی۔پولیس کانسٹیبل کی اسپتال میں زیرعلاج ملزم کی ٹانگ دبانیکی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ٹی ایچ کیوہسپتال میں زیرعلاج ملزم…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا تحصیل علی پور کے مضافاتی علاقوں سیت پور اور خیر پور سادات کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 نومبر2022ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے تحصیل علی پور کے مضافاتی علاقوں کادورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے سیت پور میں گورنمنٹ ہائی سکول کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے اساتذہ اور سٹاف کی حاضری کو چیک کیا…
Read More...

مظفرگڑھ میں دوہرقتل ، رشتہ کے تنازع پر لڑکی کو قتل کرنے والانوجوان بھی قتل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2022ء) مظفرگڑھ میں رشتہ کے تنازع پر لڑکی کوقتل کرنے والے نوجوان کو بھی قتل کردیاگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کوٹ ادو کے علاقہ احسان پور کی بستی آرائیں والا میں رشتہ کے تنازعہ پر دوہرے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش…
Read More...

پاکستان بیت المال طالبات کی دین ودنیا کی بھلا ئی کیلئے اقدامات کر رہا ہے،ای ڈی ایجوکیشن آفیسر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 01 نومبر2022ء) ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی طاہرہ رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان بیت المال طالبات کی دین ودنیا کی بھلا ئی کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال…
Read More...