پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے میں 69 مقدمات درج ، بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والے اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف بلا تفریق کارروائی میں 1100 موٹر سائیکل تھانہ میں بند…
Read More...

ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید حسنین حیدر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیاہے۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں موجود مریضوں کی عیادت کی اور ان کو فراہم کی جانے والی طبی…
Read More...

کھلی کچہری کا مقصد سائلین کے مسائل کو ایک چھت تلے ایک دن میں حل کرنا ہے،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 اگست2023ء) ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے ضلع کونسل ہال مظفرگڑھ میں ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری لگائی جہاں انہوں نے محکمہ ریونیو سے متعلقہ عوامی مسائل سنے اور ان کے فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر…
Read More...

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں کی زیر صدارت ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ہنگامی اجلاس…
Read More...

17 سالہ لڑکی کے اغوا اورجنسی زیادتی کے بعد مبینہ قتل کے الزام پرمقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 جولائی2023ء) 17 سالہ لڑکی کے اغوا اور جنسی زیادتی کے بعد مبینہ طور پر قتل کرنے کا الزام پرمقدمہ درج کر لیا گیا تھانہ جتوئی کی حدود موضع فتح پور جنوبی کے رہائشی منیر حسین ولد عاشق حسین کے پولیس تھانہ جتوئی کو…
Read More...

امن کومستقل قائم رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذ مہ واری ہے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 جولائی2023ء) ضلع مظفرگڑھ ایک پر امن ضلع ہے جس کا سہرا یہاں کے جید علماء کرام اور عوام کے سر ہے۔اس امن کو پائیدار بنانا اور مستقل قائم رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔یہ بات ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے ضلعی…
Read More...

دریائے چناب اور دریائے سندھ میں متوقع سیلاب کے پیش نظر تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 جولائی2023ء) ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے کہا ہے کہ مون سون کی بارشوں کے سبب دریائے چناب اور دریائے سندھ میں ممکنہ متوقع سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔تمام متعلقہ اداروں نے…
Read More...

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، کٹاؤ سے فصلات اور باغات کوخطرہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جولائی2023ء) مظفرگڑھ شہر کے مضافات میں دریائے چناپ میں پانی کی سطح میں اضافہ کے باعث دریا کے مغربی کنارے پر دریائی پانی کا کٹاو شدت اختیار کر گیا ہے پانی کے کٹاو سے سینکڑوں ایکڑوں پر کھڑے آموں کے باغات اور کھڑی…
Read More...