مظفر گڑھ میں زہریلے کھانے سے ہلاکتوں کا معمہ حل ہوگیا، ہلاک ہونے والے خاندان کی رشتہ دار خاتون نے…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 3جون 2013ء ) مظفر گڑھ میں زہریلے کھانے سے ہلاکتوں کا معمہ حل ہوگیا۔پیر کوپولیس کے مطابق موت کا ذمہ دار اور کوئی نہیں بلکہ ہلاک شدگان کی قریبی رشتے دار ہے۔تھانہ بیٹ میرہزار کی پولیس نے جتوئی کی بستی جانگلہ میں…
Read More...

مظفر گڑھ:زہریلا کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29مئی 2013ء)میر ہزار کے علاقہ بیٹ دریائی میں زہر یلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 5 ہو گئی۔گزشتہ شب ایک ہی خاندان کے دس افراد نے زہر ملا کھانا کھا لیا تمام افراد کو شدید تشویشناک حالت میں پہلے…
Read More...

جمہوری استحکام کیلئے نواز شریف کو ووٹ دوں گا: جمشید دستی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔25مئی۔2013ء) مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی کی دو سیٹیوں پر کامیابی حاصل کرنے والے جمشید دستی نے مسلم لیگ نون میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ جمہوریت کے استحکام کے لئے نواز شریف کو ووٹ دیں…
Read More...

مظفر گڑھ ،1550 میگا واٹ بجلی پیداکرنے والا تھرمل پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند، بجلی بحران میں…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔21مئی۔ 2013ء) مظفر گڑھ تھرمل پاور پلانٹس فنی خرابی کے باعث بند ہو گیا۔ تھرمل پاور پلانٹ سے 1550 میگا واٹ بجلی پیدا کی جا رہی تھی۔ بجلی کا بحران میں مزید اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔منگل کو مظفر گڑھ تھرمل پاور پلانٹ…
Read More...

امیدواروں کا انتقال، قومی اسمبلی کی دو،صوبائی اسمبلیوں کی پانچ نشستوں پر انتخابات ملتوی

کراچی /فیصل آباد/مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10مئی 2013ء ) کراچی ،فیصل آباد اورمظفرگڑھ میں امیدواروں کے انتقال کے باعث قومی اسمبلی کے دو اور صوبائی اسمبلیوں کی پانچ نشستوں پر انتخابات ملتوی کر دیے گئے ۔جمعہ کو نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق …
Read More...

شہبازشریف ڈرامہ بازہے، فلموں میں کام کرنا چاہیے، عمران خان

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26اپریل۔2013ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نمبر ایک ڈرامہ ہیں انہیں فلموں میں اداکاری کرنی چاہیے دونوں جماعتیں پانچ ، پانچ باریوں میں نظام تبدیل نہیں کر سکیں تو پانچ سال میں…
Read More...

مظفر گڑھ ، پولیس گردی اور وکلاء سے زیادتیوں کیخلاف ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن مظفر گڑھ کی فل ڈے ہڑتال ،…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔22اپریل۔ 2013ء) ضلع پولیس مظفر گڑھ کی پولیس گردی اور وکلاء سے زیادتیوں کے خلاف ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے پیر کے روز فل ڈے ہڑتال اور مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا ۔صدر بار ملک جنید فاروق ، جنرل سیکرٹری شیر محمد…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ، جمشید دستی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15اپریل۔2013ء) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے جمشید دستی کو مظفر گڑھ میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔عدالت نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے کر تین سال قید کی سزا سنا دی تھی…
Read More...

مظفر گڑھ، نواحی بستی چن والا میں دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق

مظفر گڑھ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 6اپریل 2013ء) خان گڑھ کی نواحی بستی چن والا میں دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ مزدور غلام قادر دیوار بنا رہا تھا کہ اچانک دیوار اس کے اوپر آن گری جس کے نیچے دب کر وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
Read More...