دھمکیاں دینے کے الزام میں اے این پی مظفر گڑھ کے عہدیداروں کیخلاف مقدمہ درج

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔5مارچ۔2013ء) پولیس تھانہ سٹی مظفر گڑھ نے عوامی نیشنل پارٹی مظفر گڑھ سٹی کے عہدیداران اور کارکنوں سید سبطین ، ناصر مجید ، ذوالفقار علی اور عابد مجید کے خلاف دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کی طرف سے مقدمہ کے…
Read More...

مظفر گڑھ ،حنار ربانی کھر کے حلقہ انتخاب میں جمشید دستی کی طرف سے (کل) سے مفت بس سروس شروع کی جائے…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔22فروری۔2013ء) وزیر خارجہ حنار ربانی کھر کے انتخابات این اے 177 مظفر گڑھ میں پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کی طرف سے (کل) ہفتہ سے فری بس سروس شروع کی جائے گی ، صدر مملکت اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی…
Read More...

شیعہ علماء کونسل مظفر گڑھ اور وحدت المسلمین کے زیر اہتمام ہزارہ ٹاؤن واقعہ کے خلاف احتجاجی دھرنا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔19فروری۔2013ء) شیعہ علماء کونسل مظفر گڑھ اور وحدت المسلمین کے زیر اہتمام سانحہ ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ کے خلاف شیعہ مسلک کے افراد کامظفر گڑھ ضلع بھر میں احتجاجی دھرنا اور احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا مظفرگڑھ میں ملتان…
Read More...

ایرانی حکومت کے تعاون سے چوک سرور شہید مظفر گڑھ میں جدید سہولیات سے مزین 50بیڈز کا ہسپتال تعمیر…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔2فروری۔ 2013ء) پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری احسان الحق نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کے تعاون اور عطیہ سے مظفرگڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں جدید سہولیات سے مزین 50بیڈز کا ہسپتال تعمیر کیاجائے گا۔پیپلزپارٹی…
Read More...

مظفر گڑھ، جمشید دستی نے ایس ڈی او آر آر ای کنسٹرکشن کی پٹائی کر دی

مظفر گڑھ(اُمظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27جنوری۔2013ء) پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے چارج لینے کیلئے آنیوالے ایس ڈی او آر آر ای کنسٹرکشن مظفر گڑھ کی مبینہ پٹائی کر دی۔ سابقہ اور نیا ایس ڈی او دونوں تبدیل جمشید دستی نے اجازت کے بغیر…
Read More...

مظفرگڑھ ،جتوئی میں دیرینہ رنجش پر مخالفین نے کاشت کارکی دونوں آنکھیں نکال دیں ، 8ملزمان کے خلاف…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27دسمبر 2012ء )مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ملزمان نے پرانی دشمنی کی بنا پر ایک شخص کی آنکھیں نکال دیں،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کی بستی کوٹلہ میں غلام فرید اور…
Read More...

پنجاب میں دھند کا راج ، ٹریفک کے 2 المناک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی،ہلاک ہونے…

میاں چنوں/ مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25دسمبر۔ 2012ء) پاکستان کے سب سے بڑے آبادی والے صوبہ پنجاب خصوصاً جنوبیپنجاب میں دھند کا راج ، میاں چنوں اور مظفر گڑھ میں ٹریفک کے 2 المناک حادثات میں یوتھ پارلیمنٹ کے 5 اراکین سمیت 7 افراد جاں بحق اور…
Read More...

مظفر گڑھ، میانوالی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق ، 3زخمی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21دسمبر۔ 2012ء) میانوالی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے سلطان کالونی کے قریب میانوالی روڈ پر ٹرک اور رکشے کے تصادم میں 3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد زخمی…
Read More...

مظفر گڑھ،رشتے کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے 3 افرادقتل

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21دسمبر 2012ء ) مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں رشتے کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو قتل کردیا۔تحصیل جتوئی کے علاقے بیٹ میر ہزارکے رہائشی سرفراز نے تین سال قبل سرگودھا کی رہائشی شازیہ…
Read More...

مظفر گڑھ، پوسٹ مینوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم کی جانے والی رقوم میں رشوت وصول کرتے…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 6 دسمبر۔ 2012ء) پوسٹ مینوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم کی جانے والی رقوم میں رشوت وصول کرتے ہوئے لاکھوں روپے کما لئے ۔پیپلز پارٹی کے وسنہ یوالی کے صدر رب نواز سیال نے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ایف آئی اے…
Read More...