ہا ئی کورٹ بنچ ڈیرہ غازی خان کے قیام کیلئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کی ہڑتال

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26مارچ۔2013ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے ہائی کورٹ بنچ ڈیرہ غازی خان کے قیام کیلئے فوری اقدامات کیلئے منگل کو پورا دن ہڑتال کرکے مکمل عدالتی بائی کاٹ کیا۔ وکلاء کی ہڑتال کے باعث سینکڑوں مقدمات کی سماعت…
Read More...

لاہور ہائی کورٹ کے ڈیرہ غازی خان میں بنچ کے قیام کیلئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کی جانب سے…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔19مارچ۔2013ء) لاہور ہائی کورٹ کے ڈیرہ غازی خان میں بنچ کے قیام کے لئے ڈی جی خان بار کے ساتھ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا ہے ، صدر بار مظفر گڑھ ملک جنید فاروق ، جنرل سیکرٹری بار شیر…
Read More...

پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں دہشتگردانہ کارروائی کیخلاف مظفر گڑھ میں وکلاء کی ہڑتال

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔19مارچ۔2013ء) پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں دہشت گردی کی کارروائی کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے منگل کے روز فل ڈے ہڑتال کی اور مکمل عدالتی بائی گاٹ کیا ،وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
Read More...

مظفر گڑھ سے جتوئی گروپ کی اہم شخصیات (ق) لیگ میں شامل ،چودھری شجاعت اور پرویزالٰہی کی قیادت پر…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔17مارچ۔ 2013ء) مسلم لیگ (ق) کے سابق ایم این اے سردار عاشق گوپانگ اور عامر طلال گوپانگ ایم پی اے سے یہاں اُن کی رہائش گاہ پر جتوئی گروپ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے مخدوم رضا بخاری، سابق چیئرمین ضلع کونسل…
Read More...

پیپلز پارٹی نے تمام الزامات کو پس پشت ڈال کر عوام کی خدمت کی،حنا ربانی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15مارچ۔2013ء) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے تمام الزامات کو پس پشت ڈال کر عوام کی خدمت کی۔ کسی سے بھیک مانگ کر نہیں،اپنے بل بوتے پر سرائیکیوں کی محرومیاں ختم کریں گے۔وزیر خارجہ حنا ربانی…
Read More...

جمشید دستی کا پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15مارچ۔2013ء) مظفر گڑھ سے پیپلز پارٹی کے ایم این جمشید دستی نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے مقابلے میں این اے 177 اور اپنے سابقہ حلقے این اے 178 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔پیپلز…
Read More...

مظفر گڑھ، ڈرون حملے میں مارے گئے پنجابی طالبان سے تعلق رکھنے والے قاری عبدالظاہر سپرد خاک

مظفر گڑھ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11مارچ 2013ء) شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے رہائشی اور پنجابی طالبان سے تعلق رکھنے والے قاری عبدالظاہر کو پیر کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیانماز جنازہ میں…
Read More...

مظفر گڑھ ، ڈی پی او نے کاشتکارپر تشدد کرنے اور دیہاتیوں کے ہاتھوں پٹنے والے 6پولیس اہلکارو ں کو معطل…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔8مارچ۔ 2013ء) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر مظفر گڑھ ذیشان اصغر نے کاشتکار کے گھر میں گھس کر اسے تشدد کانشانہ بنانے اور بعدازاں دیہاتیوں کے ہاتھوں پکڑے اور پٹنے والے پولیس چوکی انچارج بستی میتلا تھانہ شاہ جمال ، اے ایس آئی…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب کا مظفر گڑھ کا (کل) ہونے والادورہ منسوخ

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔8مارچ۔ 2013ء) مظفر گڑھ میں ترکی کے تعاون سے سیلاب متاثرین کیلئے بنائے گئے گھروں کی تقسیم کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا مظفر گڑھ کا (کل) ہفتہ کو ہونے والا دورہ منسوخ کردیا گیا ، شہبازشریف نے ترکی کے تعاون…
Read More...

مسلم لیگ (ق) جنوبی پنجاب میں ایڈجسٹمنٹ فارمولا کے تحت اپنے امیدوار کھڑے کرے گی، دوسری پارٹیوں میں…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔5مارچ۔2013ء) نائب وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الٰہی سے لاہور میں امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 256 خان گڑھ رانا امجد علی ایڈووکیٹ ، ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی رکن الدین میرانی اور ممبر…
Read More...