Browsing Category

Urdu News

ڈی پی او مظفرگڑھ کی پولیس کو اسا تذہ اور بزرگ شہریوں کے ساتھ احترام سے پیش آنے کی ہدا یت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے مظفرگڑھ پولیس کو اساتزہ اور سینئر سٹیزنز کے ساتھ عزت اور احترام سے پیش آنے کی سختی سے ہدا یت کر دی ہے،پولیس نے ڈی پی او کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اساتذہ کے احترام…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا،مقدمات درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2022ء) مظفرگڑھ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ایس ایچ او تھانہ رنگپور جاوید مکول نےٹیم کے ہمراہ شراب فروش ظفر اقبال سے 15 بوتلیں ولائیتی شراب کی برآمد کر کے مقدمہ درج کر…
Read More...

ڈپٹی کمشنرکوٹ ادوکے حکم پر سرکاری اراضی کے ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 دسمبر2022ء) ڈپٹی کمشنرکوٹ ادو کے حکم پر سرکاری اراضی کے ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن میں کروڑوں روپے مالیت کی اراضی واگزارکرالی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو محمد حسین رانا کی ہدایت پر کوٹ ادو کی تحصیل چوک سرور شہید …
Read More...

مظفرگڑھ،پرائس کنٹرول میجسٹریٹس کو گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 دسمبر2022ء) ضلع مظفرگڑھ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں اور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کااجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا…
Read More...

مظفرگڑھ،یونیورسٹی طالبہ کو بلیک میل کرنے والا ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 دسمبر2022ء) ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ گوجرانوالہ کی مظفرگڑھ میں کارروائی میں یونیورسٹی کی طالبہ کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ شہر کا رہائشی ملزم امجد افضل 2 سال سے بی…
Read More...

مظفرگڑھ ، آئل ٹینکر کا ویل جام ہونے سے پہیہ میں آگ لگ گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 دسمبر2022ء) آئل ٹینکر کا ویل جام ہونے کے باعث ٹائر کو آگ لگ گئی۔ریسکیوکنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق تھرمل بائی پاس ملتان روڈ پر المدینہ ہوٹل کے قریب آئل ٹینکر کے ویل جیم ہونے کے باعث ٹائر کو آگ لگ گئی،اطلاع ملنے…
Read More...

میپکو کا بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 دسمبر2022ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق132کے وی گرڈاسٹیشن مظفرگڑھ سےمنسلک11کے وی فیڈرزمحمودمل ڈی جی خان روڈمظفرگڑھ،اذگارڈنمبر09،ٹیوب ویل نمبر01،فاطمہ ملز،خورشیدآباد،ترکش کالونی پر31دسمبرکو اور132کے وی…
Read More...

مظفرگڑھ،بھاری مقدار میں شراب برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2022ء) ڈی پی اومظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی ہدایت پر نئے سال کی آمد پر شراب و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی نئے سال کی آمد کے موقع پر…
Read More...

پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائی،247 لیٹر شراب برآمد،مقدمات درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 دسمبر2022ء) ڈی پی او کوٹ ادو تنویر احمد ملک کی ہدا یت پر ایس ڈی پی او ملک مجاہد گوراہا کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ ملک غلام یاسین چن نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 247 لیٹر…
Read More...

میپکو سرکل مظفرگڑھ تعمیراتی کاموں کے سلسلہ میں بجلی بندش کا شیڈول

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 دسمبر2022ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق132کے وی گرڈاسٹیشن مظفرگڑھ سے منسلک11کے وی فیڈرزتلیری،دین پور اور گرڈاسٹیشن خان گڑھ سے منسلک فیڈرسٹی نمبر02خان گڑھ اور گرڈاسٹیشن ماہڑہ خاص سے منسلک فیڈرحبیب اور…
Read More...