Browsing Category

Urdu News

کوٹ ادو شہر کی سیکیورٹی صورتحال بارے پولیس اورانجمن تاجران کی میٹنگ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2023ء) کوٹ ادو کے تھانہ سٹی کوٹ ادو میں ڈی ایس پی ملک مجاہد حسین گورایا،ایس ایچ او تھانہ سٹی کوٹ ادو جام سجاد حیدر اور پی ایس او ٹو ڈی پی او کلیم اللہ خان گاڈی کی انجمن تاجران کوٹ ادو سے میٹنگ کی گئی جس میں…
Read More...

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ نے آٹے کی دستیابی یقینی بنانے کےلئے خصوصی احکامات جاری کر دیئے

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے اشیاء خوردو نوش کی مخصوص اشیاء پر فراہم کردہ سبسڈی کو مستحق افراد تک پہنچانے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے…
Read More...

مظفرگڑھ، 2 مجرمان اشتہاریوں سمیت 8جرائم پیشہ افراد گرفتار ،منشیات و اسلحہ بر آمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جنوری2023ء) مظفرگڑھ صدر سرکل پولیس نے 2 مجرمان اشتہاریوں سمیت 8جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے 3250گرام چرس،30 لیٹر شراب اور2عدد پسٹل30 بور، 1 عدد ریوالور برآمد کرلی ،پولیس ترجمان کے مطابق ایک روز کی کاروائی…
Read More...

نمبردارریوینیو معاملات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ نمبردار ریونیو معاملات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،ان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں نمبردار کنونشن سے…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس نے ماہ دسمبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2023ء) ڈی پی او احمد نواز شاہ کی سربراہی میں مظفرگڑھ پولیس نے ماہ دسمبر میں 319 مجرمان اشتہاریوں سمیت شراب و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں7811 لیٹر شراب اور 40کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔پولیس …
Read More...

مظفرگڑھ،مضر صحت چائے پینے سے ایک خاتون جاں بحق،2 خواتین سمیت 3 افراد بیہوش

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جنوری2023ء) مظفرگڑھ کے علاقے بیٹ رائعلی شاہجمال کی بستی میں زہریلی چائے پینے سے ایک خاتون جاں بحق 3 افراد بیہوش ہوگئے۔ شاہجمال کی بستی جیوے والا میں صبح ایک گھر کے تین خواتین سمیت 4 افراد نے مضر صحت چائے…
Read More...

مظفرگڑھ ، ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہری ،عوامی مسائل حل کے احکامات جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے تحصیل کمپلیکس مظفرگڑھ میں عوامی خدمت کھلی کچہری لگائی جہاں انہوں نے محکمہ ریونیو سے متعلقہ عوامی مسائل سنے اور ان کے فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر…
Read More...

آزادکشمیر میں پی ٹی آئی حکومت کاجلد خاتمہ ہونے والا ہے،محمودالحسن اعوان

مظفرآباد(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جنوری2023ء) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرکراچی ڈویژن کے صدرمحمودالحسن اعوان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں پی ٹی آئی حکومت کاجلد خاتمہ ہونے والا ہے۔ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور عوام کو پی ٹی آئی حکومت سے…
Read More...

مظفرگڑھ،بچوں کی پیدائش کے اندراج کے بارے آگاہی واک کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 02 جنوری2023ء) پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے پنجاب ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے تحت ضلع مظفرگڑھ میں یونین کونسل شریف چھجڑا اور ضلع کوٹ ادو یونین کونسل شادی خان منڈا میں خودمختار پروگرام کے حوالے سے مختلف…
Read More...

ریسکیو 1122مظفرگڑھ نے سال 2022 میں پیش آنیوالے حادثات کے حوالہ سے رپورٹ جاری کر دی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جنوری2023ء) ریسکیو 1122مظفرگڑھ کی جانب سے جاری خدمات کے سلسلہ میں سال 2022 میں پیش آنیوالے حادثات کے حوالہ سے رپورٹ جاری کر دی۔ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کو 38965 ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں جن میں 6545 روڈ ٹریفک حادثات،…
Read More...