Browsing Category

Urdu News

دستکاری علوم بلاشبہ ایک اہم اور بنیادی ضرورت کا حامل ہنر ہے،صدر فیصل آبادویمن چیمبر

فیصل آباد (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2023ء) فیصل آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر مسز روبینہ امجد نے کہا کہ بلاشبہ دستکاری علوم ایک اہم اور بنیادی ضرورت کا حامل ہنر ہے جس پر اگر محنت کی جائے تو ہماری گھریلو خواتین باآسانی اپنے…
Read More...

ڈی پی اومظفرگڑھ کا پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے ساتھ پولیس شہدا ءکے بچوں کےلئے مفت تعلیم کا معاہدہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2023ء) ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کا پولیس شہداءحاضر سروس، ریٹائرڈ اور دوران سروس جاں بحق ملازمین کے بچوں کیلئے تعلیمی پیکج کا معاہدہ طے پاگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کے فیڈریشن آف…
Read More...

تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کا معائنہ کریں،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کا معائنہ کریں،گراں فروشوں،نا جائز منافع خوروں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کریں…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر عمران رفیق کا اپنی تحصیل کی فلور ملز کا معائنہ ، آٹے کی ترسیل و ریکارڈ چیک کیا

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر علی پور عمران رفیق نے تحصیل میں نسیم فلور ملز، حسین فلور ملز اور فیضان فلور ملز کا معائنہ کیا اور کوٹے کے مطابق گندم کی پسائی، پسائی کے مطابق میٹر کی ریڈنگ اور…
Read More...

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ،جس کے مطابق ضلع کی ریونیو حدود میں دال مسور موٹی کی قیمت 242روپے فی کلو،دال مونگ دھلی ہوئی کی قیمت 250روپے فی…
Read More...

مظفر گڑھ: آٹے کی فروخت منظم اور پرامن طریقے سے جاری رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کی ہدابت پر ٹوکن سسٹم…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 20 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ضلع بھر میں آٹا سیل پوائنٹس پر نظم و ضبط قائم رکھنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سپورٹس گراؤنڈ میں آٹا سیل کی 3 پوائنٹس قائم کر دیئے گئے…
Read More...

مظفرگڑھ ،ورکشاپوں،ہوٹلوں اور کھیتوں میں کام کرنے والے مزدور بچوں کو مفت تعلیم دینے کے پروگرام کا…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 فروری2023ء) ہوٹلوں ، دکانوں، کھیتوں اور ورکشاپوں میں کام کرنےوالے بچوں کو مفت تعلیم کی فراہمی ،صبح نوسکول میں داخلے اور رجسٹریشن کےلئے ہیلپ لائن نمبر 1234متعارف کرائی گئی تھی ،جس کے تحت ہوٹلوں ، دکانوں ،کھیتوں…
Read More...

مظفرگڑھ ، مہنگی کھاد فروخت کرنے پر ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج،پولیس کے حوالے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 فروری2023ء) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کوٹ ادو نے مہنگی کھاد فروخت کرنے پر ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج کر کے پولیس کے حوالےکر دیا ۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کوٹ ادو غلام شبیرگشکوری نے معمول کی چیکنگ کے دوران کوٹ ادو کے علاقے…
Read More...

سرکٹ سے گھر میں آتشزدگی ،فرنیچر اور سامان جل کر خاکستر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر کے کمرے میں آتشزدگی سے فرنیچر اور سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ شہر کے محلہ قیوم نگر کی گلی ڈاکٹر بشیر والی میں…
Read More...

طالبعلم کو بچاتے ہوئے موٹرسائیکل سلپ ہونے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں طالبعلم کو بچاتے ہوئے موٹرسائیکل سلپ ہونے سے ایک ہی خاندان کے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبے شاہجمال میں پولیس اسٹیشن کے…
Read More...