Browsing Category

News

اختلافات اپنی جگہ عمران خان کے جانے پر اپوزیشن متفق ہے، بلاول بھٹو

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 فروری2022ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود اپوزیشن عمران خان کے جانے پر متفق ہے،پیپلز پارٹی کی جدوجہد کا مقصد عوام کے پاس جانا اور سمجھانا ہے، حکومت کا مقابلہ…
Read More...

مظفرگڑھ کےمختلف تھانوں کی کارروائیوں میں15 اشتہاری مجرمان گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 جنوری2022ء) جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ضلع پولیس کی بڑی کارروائی، ترجمان پولیس کے مطابق ضلع پولیس کےمختلف تھانوں کی کاروائیوں میں15 اشتہاری مجرمان اور ملزمان سے52لٹر دیسی شراب، 1عدد پسٹل30بور معہ2گولیاں،1 عدد…
Read More...

مظفرگڑھ،کمشنر لیاقت علی چٹھہ کھاد کا مصنوعی بحران ختم کرنے کیلئے خود فیلڈ میں متحرک ہوگئے

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری 2022ء) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن  لیاقت علی چٹھہ کھاد کا مصنوعی بحران ختم کرنے کیلئے خود فیلڈ میں متحرک ہوگئے۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سید موسی رضا کے ہمراہ  چوک قریشی میں گوداموں اور دکانوں کا اچانک…
Read More...

ڈی پی اومظفرگڑھ فراز احمد کی مقتول تحصیل نائب امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد کے گھر آمد

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ فراز احمد کی مقتول تحصیل نائب امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد کے گھر آمد،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے لواحقین سے فاتحہ خوانی کی اور ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کی یقین دہانی…
Read More...

مظفرگڑھ، ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ کی بڑی کارروائی ،ڈکیتی اور چوری کے کئی مقدمات میں مطلوب…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ، ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ کی بڑی کارروائی ،ڈکیتی اور چوری کے کئی مقدمات میں مطلوب ملزم گینگ کا سرغنہ مزمل ولد محمد رمضان گرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر…
Read More...

مظفرگڑھ،ڈکیتی،چوری کی وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار

مظفرگڑھ7 جنوری  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔07 جنوری2022ء) :تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس کی جانب سے دوران گرفتاری ملزم کے برہنہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ پر ڈی پی او مظفرگڑھ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کوٹ ادو سعادت علی کو انکوائری کا حکم دے…
Read More...

عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر جا کر حل کرنا میری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او فرازاحمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جنوری2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ فرازاحمد نے خدمت آپ کی دہلیز پر کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے دور دراز کے علاقوں میں موجود سات دریائی چیک پوسٹوں پر مکمل فعال فرنٹ ڈیسک قائم کر دیئے۔جن میں چوکی شاہ پور تھانہ …
Read More...