Browsing Category

News

دائرہ دین پناہ میں شجرکاری مہم کا آغاز

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 جنوری 2022ء) دائرہ دین پناہ میں شجرکاری مہم کا آغازکردیا گیا۔ رورل ہیلتھ سنٹر ہسپتال دائرہ دین پناہ کے انچارج ڈاکٹر ظفراللہ سحر نے ہسپتال میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے،اس موقع پر ان کا کہنا تھا…
Read More...

کچن میں آتشزدگی سے ماں بچے سمیت ایک ہی گھر کے 3 افراد جھلس کر زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 جنوری 2022ء) کچن میں آتشزدگی سے ماں بچے سمیت ایک ہی گھر کے 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفر گڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے زمکو چوک قصبہ گجرات میں بچے کی لاپرواہی سے کچن میں گیس …
Read More...

مظفرگڑھ،4 سال کا اغوا شدہ بچہ 12 گھنٹے کے اندر اندر بازیاب

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 جنوری 2022ء) :4 سال کا اغوا شدہ بچہ 12 گھنٹے کے اندر اندر بازیاب ۔ تھانہ قریشی کی حدود میں 4سالہ بچہ سمیع اللہ ولد عبد الباسط جو کہ گلی میں اپنے بھائی اور محلے کے دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا نا معلوم شخص نے …
Read More...

مظفرگڑھ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق محمود رانا کا ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا دورہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 جنوری 2022ء) :ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق محمود رانا   کا ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا دورہ ۔ اس موقع پر سول جج میاں محمد نعیم سرور سپرٹینڈنٹ جیل عامر عمر قریشی، ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جیل راٶ ندیم اقبال اور دیگر افسران…
Read More...

مظفرگڑھ،مختلف وارداتوں کے دوران چوری کی گئی موٹرسائیکلیں،موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی برآمد

مظفرگڑھ۔12جنوری  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ی ۔12 جنوری2022ء) :پولیس تھانہ سول لائن مظفرگڑھ کی کامیاب کارروائیاں،مختلف وارداتوں کے دوران چوری کی گئی موٹرسائیکلیں،موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی برآمد ۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ…
Read More...

اختلافات اپنی جگہ عمران خان کے جانے پر اپوزیشن متفق ہے، بلاول بھٹو

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 فروری2022ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود اپوزیشن عمران خان کے جانے پر متفق ہے،پیپلز پارٹی کی جدوجہد کا مقصد عوام کے پاس جانا اور سمجھانا ہے، حکومت کا مقابلہ…
Read More...

مظفرگڑھ کےمختلف تھانوں کی کارروائیوں میں15 اشتہاری مجرمان گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 جنوری2022ء) جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ضلع پولیس کی بڑی کارروائی، ترجمان پولیس کے مطابق ضلع پولیس کےمختلف تھانوں کی کاروائیوں میں15 اشتہاری مجرمان اور ملزمان سے52لٹر دیسی شراب، 1عدد پسٹل30بور معہ2گولیاں،1 عدد…
Read More...

مظفرگڑھ،کمشنر لیاقت علی چٹھہ کھاد کا مصنوعی بحران ختم کرنے کیلئے خود فیلڈ میں متحرک ہوگئے

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری 2022ء) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن  لیاقت علی چٹھہ کھاد کا مصنوعی بحران ختم کرنے کیلئے خود فیلڈ میں متحرک ہوگئے۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سید موسی رضا کے ہمراہ  چوک قریشی میں گوداموں اور دکانوں کا اچانک…
Read More...

ڈی پی اومظفرگڑھ فراز احمد کی مقتول تحصیل نائب امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد کے گھر آمد

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ فراز احمد کی مقتول تحصیل نائب امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد کے گھر آمد،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے لواحقین سے فاتحہ خوانی کی اور ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کی یقین دہانی…
Read More...