Browsing Category

News

Two Motorcyclists Die In Accident

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 9th Dec, 2022 ) :Two young bike riders were killed and another sustained injuries after their motorcycles collided with each other before being crushed under the wheels of a truck near Grid Chowk in…
Read More...

کمشنر و چیئرمین تعلیمی بورڈ لیاقت علی چٹھہ کا مظفر گڑھ کا دورہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 دسمبر2022ء) کمشنر و چیئرمین تعلیمی بورڈ لیاقت علی چٹھہ نے مظفر گڑھ کا دورہ کیا اور انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے مراکز کا معائنہ کیا۔کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کے…
Read More...

رضا کاروں کا انسانی خدمت کا جذبہ قابل تحسین ہے،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر2022ء) پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کے زیر اہتمام 5 دسمبر بین الاقوامی رضاکاروں کا عالمی دن منانے کے حوالے سے پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ میں سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیاجس کی قیادت…
Read More...

پاکستان بیت المال کے 161 مراکز خواتین کو بااختیار بنانے کےلئے نمایاں کردار ادا کر رہے، ڈائریکٹر…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2022ء) ڈائریکٹر پاکستان بیت المال جنوبی پنجاب مہر مظہر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان بیت المال کے 161 ویمن ایمپاورمنٹ سنٹر خواتین کو بااختیار بنانے کےلئے نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
Read More...

مظفرگڑھ ،آٹے کی چکی کے پٹے کی لپیٹ میں آ کر مزدور زخمی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2022ء) آٹے کی چکی کے پٹے میں چادر پھنسنے سے نوجوان لپیٹ میں آ کر زخمی ہو گیا ۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفر گڑھ کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر محمود ٹیکسٹائل مل پھاٹک کے قریب آٹے کی چکی پر کام کرتے ہوئے بستی…
Read More...

مظفر گڑھ میں 11 سالہ لڑکی کی نازیبا تصاویر فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2022ء) مظفر گڑھ میں پولیس نے 11 سالہ لڑکی کی نازیبا تصاویر فیس بک پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔مظفرگڑھ پولیس ترجمان وسیم خان گوپانگ نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ ملزم سے…
Read More...

مظفرگڑھ،استاد کے تشدد سے تیسری جماعت کی طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2022ء) نجی اسکول کے استاد نے بہیمانہ تشدد کر کے تیسری جماعت کی طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے نواحی علاقے بیٹ ملانوالی کی بستی چوک مڑھی میں نجی سکول…
Read More...

خصوصی بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرکے معاشرے کا مفید رکن بنایا جائے گا،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2022ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ خصوصی بچے ہمارا روشن مستقبل ہیں، ان کو گمنام نہیں ہونے دینا، ان پر وسائل خرچ کرتے ہوئے تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے گا اور ان کو معاشرے کا…
Read More...

مظفرگڑھ،دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے ایک نوجوان جاں بحق،2 بہنوں سمیت 3 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2022ء) دو تیزرفتار موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق،2 بہنوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر اڈہ خدائی کے قریب دو موٹر سائیکل…
Read More...