میپکو سرکل مظفرگڑھ کے فیڈرز کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بندش کا شیڈول

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 دسمبر2022ء) میپکو سرکل مظفرگڑھ کی طرف سے مختلف فیڈرز کی مرمت کے سلسلہ میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

ترجمان میپکو سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132کے وی گرڈاسٹیشن علی پورسے منسلک11کے وی فیڈرزاعجاز شاکر، سٹی نمبر01، سٹی نمبر02، مڈوالا، ثاقب برادرز، ٹی ایچ کیو، بندے شاہ،لتی نمبر01،لتی نمبر02، پنجند، فقیر شاہ،المنان گارڈن، جناح اور132کے وی گرڈاسٹیشن خیرپورسادات سے منسلک11کے وی فیڈرزخیرپورسادات،بستی بڈانی،سیت پورپر14دسمبر کوبوقت صبح 09.30سے شام05.30بجے تک بوجہ مرمت ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔