Browsing Category
News
مظفرگڑھ،مضر صحت چائے پینے سے ایک خاتون جاں بحق،2 خواتین سمیت 3 افراد بیہوش
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جنوری2023ء) مظفرگڑھ کے علاقے بیٹ رائعلی شاہجمال کی بستی میں زہریلی چائے پینے سے ایک خاتون جاں بحق 3 افراد بیہوش ہوگئے۔
شاہجمال کی بستی جیوے والا میں صبح ایک گھر کے تین خواتین سمیت 4 افراد نے مضر صحت چائے…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ ، ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہری ،عوامی مسائل حل کے احکامات جاری
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے تحصیل کمپلیکس مظفرگڑھ میں عوامی خدمت کھلی کچہری لگائی جہاں انہوں نے محکمہ ریونیو سے متعلقہ عوامی مسائل سنے اور ان کے فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر…
Read More...
Read More...
آزادکشمیر میں پی ٹی آئی حکومت کاجلد خاتمہ ہونے والا ہے،محمودالحسن اعوان
مظفرآباد(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جنوری2023ء) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرکراچی ڈویژن کے صدرمحمودالحسن اعوان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں پی ٹی آئی حکومت کاجلد خاتمہ ہونے والا ہے۔ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور عوام کو پی ٹی آئی حکومت سے…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ،بچوں کی پیدائش کے اندراج کے بارے آگاہی واک کا انعقاد
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 02 جنوری2023ء) پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے پنجاب ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے تحت ضلع مظفرگڑھ میں یونین کونسل شریف چھجڑا اور ضلع کوٹ ادو یونین کونسل شادی خان منڈا میں خودمختار پروگرام کے حوالے سے مختلف…
Read More...
Read More...
ریسکیو 1122مظفرگڑھ نے سال 2022 میں پیش آنیوالے حادثات کے حوالہ سے رپورٹ جاری کر دی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جنوری2023ء) ریسکیو 1122مظفرگڑھ کی جانب سے جاری خدمات کے سلسلہ میں سال 2022 میں پیش آنیوالے حادثات کے حوالہ سے رپورٹ جاری کر دی۔ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کو 38965 ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں جن میں 6545 روڈ ٹریفک حادثات،…
Read More...
Read More...
ڈی پی او مظفرگڑھ کی پولیس کو اسا تذہ اور بزرگ شہریوں کے ساتھ احترام سے پیش آنے کی ہدا یت
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے مظفرگڑھ پولیس کو اساتزہ اور سینئر سٹیزنز کے ساتھ عزت اور احترام سے پیش آنے کی سختی سے ہدا یت کر دی ہے،پولیس نے ڈی پی او کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اساتذہ کے احترام…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا،مقدمات درج
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2022ء) مظفرگڑھ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ایس ایچ او تھانہ رنگپور جاوید مکول نےٹیم کے ہمراہ شراب فروش ظفر اقبال سے 15 بوتلیں ولائیتی شراب کی برآمد کر کے مقدمہ درج کر…
Read More...
Read More...
ڈپٹی کمشنرکوٹ ادوکے حکم پر سرکاری اراضی کے ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 دسمبر2022ء) ڈپٹی کمشنرکوٹ ادو کے حکم پر سرکاری اراضی کے ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن میں کروڑوں روپے مالیت کی اراضی واگزارکرالی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو محمد حسین رانا کی ہدایت پر کوٹ ادو کی تحصیل چوک سرور شہید …
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ،پرائس کنٹرول میجسٹریٹس کو گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 دسمبر2022ء) ضلع مظفرگڑھ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں اور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔
ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کااجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ،یونیورسٹی طالبہ کو بلیک میل کرنے والا ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 دسمبر2022ء) ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ گوجرانوالہ کی مظفرگڑھ میں کارروائی میں یونیورسٹی کی طالبہ کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ شہر کا رہائشی ملزم امجد افضل 2 سال سے بی…
Read More...
Read More...