Browsing Category

News

میپکو سرکل مظفرگڑھ تعمیراتی کاموں کے سلسلہ میں بجلی بندش کا شیڈول

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 دسمبر2022ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق132کے وی گرڈاسٹیشن مظفرگڑھ سے منسلک11کے وی فیڈرزتلیری،دین پور اور گرڈاسٹیشن خان گڑھ سے منسلک فیڈرسٹی نمبر02خان گڑھ اور گرڈاسٹیشن ماہڑہ خاص سے منسلک فیڈرحبیب اور…
Read More...

انسداد پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2022ء) آئندہ پولیو مہم کی تمام تر تیاریوں کا جائزہ لینے اور مہم کو کامیاب بنانے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں منعقد ہوا…
Read More...

مظفرگڑھ،تیزرفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار خاندان کو کچل دیا،2 کمسن بچے اور باپ جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2022ء) مظفرگڑھ کے مضافات میں بھٹہ پور فلائی اوور کے قریب تیزرفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل دیا،دو کمسن بچوں سمیت باپ موقع پر جاں بحق،والدہ اور کمسن بیٹا شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق…
Read More...

مظفرگڑھ،اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کئے گئے پہلے ریسکیو اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2022ء) اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر ہونے والے پہلے ریسکیو 1122 اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا۔ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر مظفرگڑھ کے نواحی علاقے ہیڈ محمد والا کے مقام پر بڑھتے ہوئے…
Read More...

تعلیم سب کےلئے ضروری لیکن لڑکیوں کےلئے سب سے زیادہ ضروری ہے،ایم پی اے اشرف خان رند

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 دسمبر2022ء) ایم پی اے اشرف خان رند نے ضلع کوٹ ادو کے علاقے طارق چوک کی بستی سرائی میں میر چاکر اعظم گرلز ڈگری کالج کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم سب کےلئے ضروری…
Read More...

مظفرگڑھ ،60کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی 9 کلومیٹر طویل سڑک کا افتتاح

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 دسمبر2022ء) ایم پی اے اشرف خان رند نے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے سندیلہ چوک سے تونسہ بیراج تک 9 کلو میٹر روڈ کا افتتاح کردیا ۔دائرہ دین پناہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے، سندیلہ چوک سے تونسہ بیراج تک سڑک…
Read More...

مظفرگڑھ،کمسن لڑکی اغوا،دو نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 دسمبر2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے موضع سلطان پورسے کمسن لڑکی اغوا ہوگئی۔بستی نون کی رہائشی 13 سالہ سمیرا بی بی اپنے ماموں سے ملنے ان کے گھر سیت پور کے موضع کوٹلہ افغان گئی ہوئی تھی،وہ ساڑھے سات بجے شب رفع…
Read More...

کرسمس پر امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے تمام مذاہب کے اکابرین اپنا کردار ادا کریں،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 دسمبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ کرسمس کے موقع پر امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے تمام مذاہب کے اکابرین اپنا کردار ادا کریں تاکہ کرسمس کا تہوار پر امن طریقے سے گزارا جا سکے۔ ڈی سی…
Read More...

ڈپٹی کمشنر کا ڈی پی او کے ہمراہ مسیحی برادری کی عبادت گاہوں کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 دسمبر2022ء) کمشنر کیپٹن(ر)سمیع اللہ فاروق نے ڈی پی او احمد نواز شاہ کے ہمراہ مظفرگڑھ کی سب تحصیل رنگپور میں مسیح برادری کے چرچ کا دورہ کیا۔ انہوں نے چرچ کے پادری اور مسیحی برادری سے ملاقات کی اور کرسمس کی…
Read More...

کھیل کے میدانوں کی بحالی اور اپ گریڈیشن پر کام شروع کر دیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر ضلع بھر میں کھیل کے میدانوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ…
Read More...