کوٹ ادو: ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکرمیں دھماکا،4 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔17ستمبر2017ء ) : کوٹ ادومیں ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکرمیں دھماکاہوگیا،جس کے نتیجہ میں 4افرادجاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے کوٹ ادومیں ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکرمیں آگ لگنے سے…
Read More...

شا نگلہ میں ہفتہ سے پہاڑوں پر ژالہ باری بدستور جاری ،مسلسل بارشوں سے وادی کا موسم خوشگوار ہوگیا

الپوری (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 ستمبر2017ء) شا نگلہ میں ایک ہفتہ سے بارش اور پہاڑوں پر ژالہ باری بدستور جاری ہیں ‘مسلسل بارشوں سے وادی شانگلہ میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے سیاحوں نے شانگلہ کا رخ کیا ہے یخ تنگی ‘ کوزہ جبہ مالم جبہ‘شانگلہ ٹاپ سمیت…
Read More...

تیز رفتار بس نے لوڈر رکشہ وموٹرسائیکل سواروںکو روند ڈالا،2افراد جاں بحق

مظفر گڑھ۔5 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 ستمبر2017ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ سٹی علی پور کی حدود کالج چوک پر تیز رفتار مسافر بس نے لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالاجس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو…
Read More...

جنوبی افریقہ میں گولڈ میڈل اور سلور میڈل حاصل کرنے والی طالبہ کے اعزازمیں تقریب

مظفر گڑھ۔5 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 ستمبر2017ء) کوئی قوم اور معاشرہ تعلیم و آگہی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا اگر ہم اپنی قوم کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کردیں تو دہشت گردی سمیت تمام مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ یہ بات اسسٹنٹ کمشنر منچن…
Read More...

مظفر گڑھ:خاتون کے ہاں5 بچوں کی ولادت،3 بیٹے اور2 بیٹیاں شامل

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2017ء) مظفر گڑھ میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت ہوئی ہے جو سب کے سب صحت مند ہیں۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایک خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں اللہ کی رحمت اور نعمت دونوں شامل ہیں۔پیدا ہونے…
Read More...

پاکپتن،دومسافربسیں آپس میں ٹکراگئیں،2افرادجاں بحق، 21سے زائد زخمی

مظفر گڑھ۔4 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2017ء) علی پور میں گزشتہ رات ہیڈ پنجند کے نزدیک دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے 2 افراد جاں بحق جبکہ21 سے زائد زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق بسیں آپس میں ٹکرانے سے آگ بھڑک اٹھی…
Read More...

مظفر گڑھ میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2017ء)مظفر گڑھ میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت ہوئی ہے جو سب کے سب صحت مند ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ میں ایک خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں اللہ کی رحمت اور نعمت دونوں شامل ہیں۔پیدا…
Read More...

اساتذہ کی پیشہ وارانہ تربیت سے تعلیمی ماحول میں بہتری آئے گی ،ملک خیرمحمد

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2017ء)سابق انتظامی آفیسر ، دانشور و ادیب ملک خیر محمد بدھ نے کہا ہے کہ اساتذہ کی پیشہ وارانہ تربیت سے تعلیمی ماحول میں بہتری آئے گی اور معیار تعلیم میں اضافہ ہوگا،یہ بات انہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول…
Read More...

بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں گھروں پر لٹکنے کی وجہ سی3افراد کرنٹ لگنے سے زخمی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اگست2017ء) بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں گھروں پر لٹکنے کی وجہ سی3افراد کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق موضع چک چھچھڑہ کی بستی میرووالا میں واپڈا کی ہائی وولٹیج تاریں لٹک کر مقامی لوگوں کے گھروں پر…
Read More...

مظفر گڑھ،ضلعی بیت المال کمیٹی کا اجلاس

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اگست2017ء)ضلعی بیت المال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ملک محمدجمیل کھر کی قیادت میں منعقدہوا۔اجلاس میں بیت المال کے فنڈز سے مالی امداد کے لیے دی جانے والی درخواستوں کا جائزہ لیاگیا اور درخواستوں کی جانچ پڑتال کے…
Read More...