ڈویژن بھر میں پائیدار اور مستقل بنیادوں پر قیام امن کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایاجا ئے…

مظفرگڑ ھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 جولائی2022ء) کمشنر ڈی جی خان عثمان انور نے کہا ہے کہ ڈویژن بھر میں پائیدار اور مستقل بنیادوں پر قیام امن کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایاجا ئے گا، تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ، سول سوسائٹی، انجمن…
Read More...

مظفرگڑھ،ڈی پی اوکامحرم الحرام کے حوالے سےانجمن تاجران سےدفتر پولیس میں اجلاس

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جولائی2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی محرم الحرام کے حوالے سےانجمن تاجران سےدفتر پولیس میں اجلاس۔ ڈی پی او مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت نے دفتر پولیس مظفرگڑہ میں انجمن…
Read More...

مظفرگڑھ ،ٹی پی لنک کینال سے لاوارث لاش برآمد ، پولیس نے کارروائی شروع کر دی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جولائی2022ء) ٹی پی لنک کینال سے لاوارث لاش برآمد ہوئی ہے ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفر گڑھ کے مطابق تحصیل کوٹ ادو میں نور شاہ تلائی روڈ پر ٹی پی لنک کینال میں پل کلاسرہ کے مقام پر ایک شخص کی لا وارث لاش پھنسی ہوئی…
Read More...

مظفرگڑھ، تونسہ بیراج کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جولائی2022ء) دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب، کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر ہونے والی حالیہ مسلسل شدید مون سون بارشوں کے باعث تحصیل کوٹ ادو میں تونسہ بیراج کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس کی منشیات فروشوں کےخلاف کارروائی ، متعدد ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جولائی2022ء) مظفرگڑھ پولیس نے منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں1.05کلو گرام چرس،205لٹر شراب اور50 لٹرلہن،2عدد پسٹل برآمد کرکےمقدمات درج کرلیے، مزید3عدالتی مفرور، اشتہاریوں کو فرار کروانے…
Read More...

پنجاب حکومت نے کھاد ڈیلر ز ، سب ڈیلر ز ، ریٹلرز کیلئے لائسنس کا حصول لازمی قرار دے دیا ، ڈپٹی…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جولائی2022ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت رانا حبیب الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کھاد ڈیلر ز ، سب ڈیلر ز ، ریٹلرز کیلئے لائسنس کا حصول لازمی قرار دے دیا ہے، اس سلسلہ میں پر ویژنل رجسٹریشن برائے کھاد لائسنس کیلئے…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو اور ڈی ایس پی کا چوک سرور شہید کا دورہ ، محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جولائی2022ء) اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو عامر محمود اور ڈی ایس پی کوٹ ادو مسعود جاوید نے محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے چوک سرور شہید کا دورہ کیا انہوں نے مجالس اور جلوسوں کے متولیان سے ملاقات کی اور جامعہ امام…
Read More...

میپکوصارفین مون سون سیزن میں بجلی کے ممکنہ حادثات سے بچاؤکے لیے حفاظتی ہدایات پرسختی سے عمل…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جولائی2022ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوسرکل مظفر گڑھ انجینئرفرحان شبیرملک نے کہا ہے کہ میپکوصارفین مون سون سیزن میں بجلی کے ممکنہ حادثات سے بچاؤکے لیے حفاظتی ہدایات پرسختی سے عمل کریں۔بارش کےموسم میں بجلی کی تاروں…
Read More...

مظفرگڑھ میں خاتون قتل، لاش جلادی گئی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جولائی2022ء) مظفرگڑھ کے علاقے چک روہاڑی میں خاتون کو قتل کرنے کے بعد جسم کے ٹکڑے کر کے لاش کو جلا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاش جلانے کے بعد باقیات گھر کے سامنے زمین میں دفن کی گئیں۔ خاتون کو مبینہ طور پر…
Read More...