مظفر گڑھ،غیرت کے نام پر نوجوان کی ناک کاٹ دی گئی
مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2023ء) مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے گاؤں خیرپور سادات میں خاتون سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کرنے، اسے جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے اور پھر اس کی ناک کاٹنے میں ملوث 5 ملزمان کے…
Read More...
Read More...