مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں ایک نوجوان پر تیزاب پھینک دیا گیا
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔28جولائی۔2013ء) مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں ایک نوجوان پر تیزاب پھینک دیا گیا جسے تشویش ناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے نواحی علاقہ بیٹ میر ہزار کی بستی موہانہ کا 25…
Read More...
Read More...