Browsing Tag

2013

مظفر گڑھ ،عظمت پور میں حوا کی بیٹی لٹ گئی،پولیس کئی روز گزرنے کے بعد ملزموں کو گرفتار نہ کر سکی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17ستمبر 2013ء ) مظفر گڑھ کے گاو ں میں حوا کی بیٹی لٹ گئی،پولیس کئی روز گزرنے کے بعد بھی ملزموں کو گرفتار نہ کر سکی۔منگل کو تحصیل علی پور کے گاوٴں عظمت پور کے محنت کش کی بیٹی کو گاوٴں کے تین افراد اغوا کر کے لے…
Read More...

مظفر گڑھ ، مسافر وین کا سلنڈر پھٹنے سے خاتون سمیت 3 افراد جھلس کر جاں بحق، 7 زخمی ، زخمی ہسپتال…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16ستمبر 2013ء ) مظفر گڑھ میں چوک قریشی کے قریب مسافر وین کا سلنڈر پھٹنے سے خاتون سمیت 3 افراد جھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جن میں سے متعددکی حالت تشویشناک ہے اور…
Read More...

مظفر گڑھ ،خان گڑھ میں آتش بازی کے سامان میں دھماکہ، 4افراد جاں بحق ۔ تفصیلی خبر

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15ستمبر۔2013ء) مظفر گڑھ کے علاقے خان گڑھ میں آتش بازی کے سامان میں دھماکے، 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خان گڑھ میں بستی توحید آباد کے رہائشی محمد یونس نے اپنے گھر میں آتش بازی کی فیکٹری لگائی ہوئی…
Read More...

ملتان‘ سابق رکن قومی اسمبلی عطاء قریشی کے بیٹے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا‘مقدمہ درج

ملتان/مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔8ستمبر۔2013ء) مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے (ن) لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی عطا قریشی کے جوان سال بیٹے کو ملتان میں اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔اتوار کو پولیس ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم…
Read More...

مظفر گڑھ:سابق ایم این اے کے بیٹے کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔8ستمبر۔2013ء) مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی عطا قریشی کےجواں سال بیٹے کو ملتان میں اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این اے عطا قریشی کے چھوٹے بیٹے ناصر…
Read More...

مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ ، دو ڈاکو ہلاک

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1ستمبر۔2013ء) مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو اشتہاری ملزم ہلاک ہوگئے ڈی پی او مظفر گڑھ نے بتایا کہ ڈاکووٴں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے علاقہ شاہ والی میں چھاپا مارا۔اس دوران ڈاکووٴں اور پولیس کے درمیان…
Read More...

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت جاری، گولاباری اور فائرنگ سے شہری زخمی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23اگست 2013ء) بھارتی فوج نے آج بھی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گولا باری اور بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہری زخمی ہوگیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر محاذ آرائی کرتے ہوئے پونچھ…
Read More...

جمشید دستی پر جلسے سے خطاب کے دوران حملہ،سرپھٹ گیا، جلسے کے شرکاء نے ملز م کو پکڑ کر دھنائی کر دی،…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔19اگست۔ 2013ء) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پر انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران نامعلوم شخص نے قاتلانہ حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ان کا سر پھٹ گیا اس دوران پولیس نے 3افراد کو گرفتار کرکے پستول اور مرچیں برآمد کرلیں،…
Read More...

جمشید دستی پر جلسے سے خطاب کے دوران حملہ،سرپھٹ گیا، 3افراد گرفتار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔19اگست۔2013ء) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پر انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران نامعلوم شخص نے قاتلانہ حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ان کا سر پھٹ گیا اس دوران پولیس نے 3افراد کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلی۔ایکسپریس نیوز…
Read More...

دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہو نے لگا ، تین بستیوں میں کپاس کی فصلیں زیر…

تونسہ/علی پور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔28جولائی۔2013ء) دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہو نے لگا ،دریا سے ملحقہ تین بستیوں میں کپاس کی فصلیں زیر آب آگئیں،لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی،علی پور میں دریائے سندھ کے بند پر پڑنے…
Read More...