مظفرگڑھ ‘تحصیل علی پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مئی۔2015ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق علی پور کے کچے کے علاقے میں اشتہاری ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں…
Read More...

پھل کی مکھی کے تدارک کے لیے تمام سٹیک ہولڈررز اپنا اپنا کردار ادا کریں، ڈی جی زراعت مظفر گڑھ

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مئی۔2015ء)پھل کی مکھی کے تدارک کے لیے تمام سٹیک ہولڈررز اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ باغبان گلاسٹرا اور کیڑے سے متاثرہ پھل اکٹھا کرکے فوری تلف کریں اور آم ،امرود اور ترشاوہ پھلوں کے باغات میں میتھائل یوجینال…
Read More...

مظفر گڑھ ‘علی پورتھانہ صدر کی حدودمیں پولیس مقابلہ میں بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کاسرغنہ مارا گیا ‘ساتھی…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مئی۔2015ء) علی پورتھانہ صدر کی حدودمیں پولیس مقابلہ میں بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کاسرغنہ مارا گیا تفصیل کے مطابق تحصیل علی پور میں تھانہ صدر کی حدودمیں ڈاکونالہ لگاکرگاڑیوں کولوٹ رہے تھے کہ اطلاع ملنے پرپولیس کی…
Read More...

مظفر گڑھ: رجب طیب اردگان اسپتال کی افتتاحی تقریب، تمام اخراجات ترک حکومت نے برداشت کیے

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 07 مئی 2015 ء): مظفر گڑھ میں رجب طیب اردگان کا افتتاح کر دیا گیا . افتتاحی تقریب سے ترک صدر طیب اردگان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا جبکہ تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف بھی موجود تھے. ذرائع کے…
Read More...

بھارت کی ایک بار پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی ،لیپہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی

مظفر آباد (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22اپریل۔2015ء) ہندوستانی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیپہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کے جوانوں کی جوابی کارروائی سے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا۔علاقے میں شدید خوف وہراس…
Read More...

ضلع مظفر گڑھ میں 57ہزار298 ایکڑگندم کی کٹائی مکمل

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17اپریل۔2015ء)ضلع مظفر گڑھ میں 07لاکھ 50 ہزا ر 649ایکڑ پر کاشتہ گندم میں سے اب تک57ہزار298 ) (7.63%گندم کی کٹائی مکمل ہو چکی ہے۔ کاشتکارموسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے گندم کی برداشت کو جلد از جلد مکمل کریں۔ بعد…
Read More...

مظفر گڑھ،پولیس مقابلہ میں ڈاکو ہلاک، گرفتار ملزم کی نشاندہی پر بارودی مواد برآمد کرلیا گیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔04 اپریل۔2015ء) مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا،دوسری جانب گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے چھاپہ مار کر 6 کلو بارودی مواد بھی برآمد کرلیا ہے۔مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے سیت پور…
Read More...

مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو ذوالفقار جھگی ہلاک

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔04 اپریل۔2015ء ) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پولیس اورڈاکووٴں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔تحصیل علی پور کے علاقے سیت پورمیں پولیس نے ڈاکووٴں کے موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا توپولیس کے مطابق…
Read More...

یمن میں پھنسے پاکستانیوں میں کوٹ ادو کے تین خاندانوں کے 35افراد شامل

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔03 اپریل۔2015ء) یمن میں پھنسے پاکستانیوں میں کوٹ ادو کے تین خاندانون کے 35افراد بھی شامل ،کوٹ ادو کے محصور خاندان یمن میں خانہ جنگی کی وجہ سے غذائی قلت کا شکار ،محصور افراد کے رشتہ داروں کا حکومت پاکستان سے یمن …
Read More...

مظفر گڑھ‘ پولیس نے مبینہ مقابلے میں دو ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ یکم اپریل۔2015ء) مظفر گڑھ کے علاقے احسان پور میں ایک پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جو ڈکیتی ‘ اغواء برائے تاوان اور دیگر وارداتوں میں طویل عرصہ سے مطلوب تھے اور ان کے سر کی قیمت دس دس لاکھ…
Read More...