`مظفرگڑھ ،سیلاب متاثرین کی کشتی پر آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ،ملاح کو بچا لیاگیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جولائی۔2015ء) مظفرگڑھ میں سیلاب متاثرین کی کشتی پر آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ ملاح کو بچا لیاگیامیڈیا رپورٹس کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے شکر بیلہ میں سیلاب متاثرین کی کشتی پر بجلی گرگئی،جس…
Read More...

ہیڈ تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوگئی ہے‘ علی پور میں سرکی کے قریب 30ریلیف کیمپ قائم…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جولائی۔2015ء) ڈی سی او مظفر گڑھ عابد شوکت علی نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں سرکی کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے سے متعلق خبر بے بنیاد ہے۔ہیڈ تونسہ کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔…
Read More...

اپنا علاج چھوڑ کر وطن کی پکار پر فوری واپس آیا ہوں‘ راتوں رات نئے ڈیم نہیں بن سکتے‘ آئندہ چند سالوں…

مظفر گڑھ/راجن پور/لیہ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جولائی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنا علاج چھوڑ کر وطن کی پکار پر فوری واپس آیا ہوں‘ راتوں رات نئے ڈیم نہیں بن سکتے‘ آئندہ چند سالوں میں کھربوں روپے لگا کر نئے ڈیم بنائے…
Read More...

دریائے چناب، دریائے سندھ اور ہیڈ پنجندکی200گزکی حدومیں داخلے پرپابندی،دفعہ 144کانفاذ

مظفرگڑھ۔ 17 جولائی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جولائی۔2015ء )ڈ ی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران عوام سیر و تفریح کی غرض سے چناب پارک، تونسہ بیراج اور پنجند ہیڈ ورکس پر آتے ہیں، جس میں سے اکثر افراد دریا کے پانی…
Read More...

ڈی سی او مظفرگڑھ نے 10غریب خاندانوں میں عید کیلئے کپڑ ے اور راشن گفٹ پیکٹ تقسیم کئے

مظفرگڑھ۔17 جولائی (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جولائی۔2015ء) ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے اپنے آفس میں 10غریب خاندانوں کو عید کیلئے کپڑ ے اور راشن گفٹ پیکٹ تقسیم کئے ، گفٹ پیکٹ میں گھی ، چینی ، دالیں، چاول، سویاں، کھجور سمیت 2 جوڑے کپڑوں کے شامل…
Read More...

دریائے چناب اور دریائے سندھ میں کسی قسم کا کوئی سیلاب نہیں ہے‘ڈی سی اومظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔17 جولائی (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جولائی۔2015ء)ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ ضلع کی حدود سے گزرنے والے دونوں دریاؤں، دریائے چناب اور دریائے سندھ میں کسی قسم کا کوئی سیلاب نہیں ہے ، دونوں دریا اپنے راستے پرمعمول کے مطابق بہہ…
Read More...

مظفر گڑھ ، مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جولائی۔2015ء) مظفر گڑھ کے علاقے میں مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے نتیجہ میں ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔نجی ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ میں تھرمل پاور سٹیشن کو ایندھن فراہم کرکے…
Read More...

کاشتکار دھان کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے مناسب زہرکا سپرے بوائی کے 18تا 22 دن کے بعدکھیت کی…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جولائی۔2015ء)کاشتکار دھان کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے مناسب زہرکا سپرے بوائی کے 18تا 22 دن کے بعدکھیت کی تر وتر حالت میں کریں ۔مناسب زہر سے7سے15 دن کے اندر جڑی بوٹیوں تلف ہو جاتی ہیں۔اگرپہلے سپرے سے جڑی…
Read More...

بیٹی کے ہاتھوں مبینہ طور پر باپ قتل

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔4جولائی2015ء) صوبہ پنجاب کے ڈسٹڑکٹ مظفر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں جائیداد کے تنازع پر مبینہ طور پر بیٹی نے باپ کو قتل کردیا۔ کوٹ ادو کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) عبدالرحمٰن عاصم کے مطابق مقتول قیصر علی…
Read More...

مظفر گڑھ اور خیرپور میں ٹریفک حادثات ، 4مسافرجاں بحق، 80زخمی

مظفر گڑھ/خیرپور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جون۔2015ء )مظفر گڑھ اور خیرپور میں ٹریفک حادثات میں 4مسافرجاں بحق جبکہ 80زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے ۔جمعہ…
Read More...