ضلع مظفر گڑھ میں باغبانوں کو پھل کی مکھی کے تدارک کیلئے میتھائل یوجینال کے جنسی پھندوں کی تنصیب کی…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔29مارچ۔2015ء) ضلع مظفر گڑھ میں باغبانوں کو پھل کی مکھی کے تدارک کیلئے میتھائل یوجینال کے جنسی پھندوں کی تنصیب کی ترغیب کیلئے مہم جاری ہے۔یہ بات مہر عابد حسین ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع مظفر گڑھ نے باغبانوں اور…
Read More...

کاشتکار سبزیات کی کاشت اوربیج کی ضرورت پوری کرنے کیلئے اپنا بیج خود تیار کریں‘ڈسٹرکٹ زراعت آفیسر

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔29مارچ۔2015ء) کاشتکار سبزیات کی کاشت اوربیج کی ضرورت پوری کرنے کیلئے اپنا بیج خود تیار کریں۔یہ عمل اپنی اور عوام کی ضرورت کی تکمیل کے ساتھ بہترین آمدنی کا ذریعہ ہے۔محکمہ زراعت کی طرف سے کچن گارڈننگ سیڈ پیکٹس کی…
Read More...

مظفر گڑھ : جھنگ روڈ پر مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد زخمی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 27 مارچ 2015 ء) : مظفر گڑھ میں جھنگ روڈ پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے.ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے. حادثے کے بعد مسافر بس میں آگ لگ گئی ،…
Read More...

مظفر گڑھ، دکان میں گھسنے والے ڈاکوؤں اور شہریوں میں فائرنگ ،8 شہری زخمی

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24مارچ۔2015ء ) مظفرگڑھ میں ڈکیتی کی نیت سے دکان میں گھسنے والے ڈاکوؤں اور شہریوں میں فائرنگ کے تبادلے میں8 شہری ذخمی ہوگئے،شہریوں کے تشدد سے 2ڈاکو بھی زخمی ہوئے ہیں۔تحصیل کوٹ ادوکے علاقے چوک سرور شہید میں2ڈاکو ڈکیتی…
Read More...

گندم کی پٹڑیوں پر کاشت سے پانی کی 40%تک بچت ،کھڑی کپاس میں گندم کی کاشت سے پیداوار میں خاطرخوہ اضافہ…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔20مارچ۔2015ء ) گندم کی پٹڑیوں پر کاشت سے پانی کی 40%تک بچت جبکہ کھڑی کپاس میں گندم کی کاشت سے وقت کی بچت اور پیداوار میں خاطرخوہ اضافہ ہوتا ہے۔بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے خوراک کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے وسائل کا با…
Read More...

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ میں پمفلٹ تقسیم کرنے پر طلباء میں جھگڑا‘ منع کرنے پر دو پروفیسرز…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔04مارچ۔2015ء) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ میں پمفلٹ تقسیم کرنے پر طلباء میں جھگڑا‘ منع کرنے پر دو پروفیسرز کو پیٹ ڈالا‘ ایم پی اے حماد نواز کے بیٹے اور بھانجے سمیت 6 آؤٹ سائیڈر گرفتار‘ سٹی پولیس نے شرپسند…
Read More...

ناجائز اسلحہ اور روڈ بلاک کرنے کا الزام، جمشید دستی کا بھائی گرفتار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1مارچ۔2015ء) ناجائز اسلحہ اور روڈ بلاک کرنے کے الزام میں پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی عباس دستی کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عباس دستی نے پولیس رویے پرقومی شاہراہ کو بلاک کیا تھا اور ناجائز …
Read More...

مظفر گڑھ میں آئل ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم سے آگ لگ گئی،دو افراد جھلس کر جاں بحق

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔۔ 24 فروری۔2015ء) مظفر گڑھ میں آئل ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم سے آگ لگ گئی،دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئےمظفر گڑھ میں میانوالی روڈ پر چوک سرور شہید کے قریب آئل ٹینکر اور کھاد سے بھرے ٹرالر میں تصادم ہوگیا،حادثہ…
Read More...

جمشید دستی کا 23 مارچ کو عوامی راج پارٹی بنانے کا اعلان

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔20فروری۔2015ء) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے 23 مارچ کو اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا جماعت کا نام عوامی راج پارٹی رکھا ہے۔رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے تمام سیاسی جماعتوں کو مسترد کرتے ہوئے اپنی علیحدہ…
Read More...

تحریک انصاف کامظفرگڑھ میں بجلی جھٹکے سے 8غریب محنت کشوں کی ہلاکتوں پر انتہائی افسوس کا اظہار

اسلام آباد(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19فروی 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سیف اللہ خان نیازی نے مظفرگڑھ میں بجلی کے جھٹکے سے غریب محنت کشوں کی ہلاکتوں پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی اور پنجاب حکومت سے متاثرین…
Read More...