`مظفرگڑھ ،سیلاب متاثرین کی کشتی پر آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ،ملاح کو بچا لیاگیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جولائی۔2015ء) مظفرگڑھ میں سیلاب متاثرین کی کشتی پر آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ ملاح کو بچا لیاگیامیڈیا رپورٹس کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے شکر بیلہ میں سیلاب متاثرین کی کشتی پر بجلی گرگئی،جس سے2افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والے باپ بیٹا تھے،ایک کی لاش مل نکال کی گئی جبکہ دوسری لاش کی تلاش جاری ہے جبکہ ملاح کو بچا لیاگیا ہے`