مظفرگڑھ،ایل پی جی گیس ٹینکر الٹ گیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2019ء) مظفرگڑھ ڈی جی خان روڑ پر بصیرہ بائی پاس کے نزدیک ایل پی جی گیس ٹینکر الٹ گیا۔ حادثہٹینکر ڈرائیور کی غفلت اور دھند کے باعث پیش آیا ۔امدادی کاروائیوں کے لیے پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر نہ پہنچ…
Read More...

مظفرگڑھ،غوث حمزہ قبرستان پر تجاوزات مافیا دوبارہ قابض ہوگیا

مظفرگڑھ۔ 7 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2019ء) مظفرگڑھ شہر کے صدیوں پرانے غوث حمزہ قبرستان پر تجاوزات مافیا دوبارہ سے قابض ہوگیا،دو ماہ قبل بازیاب کرائی گئی اراضی پر دوبار سے پختہ تعمیرات شروع ہوگئیں۔ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات مافیا کے…
Read More...

پریس کلب خان گڑھ کے انتخابات

مظفرگڑھ۔ 7 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2019ء) پریس کلب خان گڑھ سال 2019 کے انتخابات مکمل ہو گئے،جس میں سرپرست اعلیٰ ملک نذیرسندیلہ ' چیف ایگزیکٹو راناامجدعلی امجد ' صدر ملک رضوان الرحمٰن ' نائب صدر مہرراشدنصیرسیال ' جنرل سیکرٹری ملک…
Read More...

مظفرگڑھ،کاروباری علاقوں میں پرچی جوئے کا دھندہ عروج پر،جگہ جگہ جواریوں کے ڈیرے

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2019ء) شہر بھر میں معروف و مصروف کاروباری علاقوں میں پرچی جوئے کا دھندہ عروج پر،جگہ جگہ جواریوں کے ڈیروں سے بچے اور خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا،پولیس کارروائی سے گریزاں۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ شہر میں…
Read More...

مظفرگڑھ،میٹ دی پریس پروگرام

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2019ء) ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفرگڑھ کے پروگرام میٹ دی پریس میں 8 جنوری منگل کے روز 12 بجے دن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور اور ضلع چیئرمین حافظ محمد عمر گوپانگ…
Read More...

مظفرگڑھ، ترکی کالونی کی سکیورٹی کے لیے کوئی انتظام نہ کیا گیا ،رہائشیوں کی جانب سے پولیس چوکی کے…

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2019ء) سیلاب سے متاثرہ ہزاروں گھروں پر مشتمل ترکی کالونی کی سکیورٹی کے لیے کوئی انتظام نہ کیا گیا ،چوری ، ڈکیتیوں اوررہزنی کی وارداتیں معمول بن گئیں، جبکہ غیرقانونی طور پر جرائم پیشہ عناصر نے بھی کالونی…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ کے نئے لوگو ( نشان )کی تخلیق کیلئے ضلع کے شہریوں سے تجاویز طلب

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2019ء) ضلع انتظامیہ نے ضلع مظفرگڑھ کے نئے لوگو ( نشان )کی تخلیق کیلئے ضلع کے شہریوں سے تجاویز طلب کی ہیں، اس حوالے سے ضلع کے تمام شہریوں ، طالب علموں ، تخلیق کاروں اور ہر طبقہ فکر کے لوگوں سے آرا ء لینے…
Read More...

مظفرگڑھ، سابق چیئرمین راؤ محمد اکمل کی ہمشیرہ کی رسم قل کل ہوگی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2019ء) سابق چیئرمین راؤ محمد اکمل خاں ایڈووکیٹ، راؤ محمد ایوب ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ اور راؤ یاسر مجید، راؤ محمد علی کی خالہ جو قضا ئے الہٰی سے وفات پا گئی تھیں، کے ایصالِ ثواب کیلئے قل خوانی اور دعا صبح 11…
Read More...

پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا کامیاب دورہ سندھ

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2019ء) پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رانا محمد طاہر ظفر کسان اتحاد کے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سندھ کے کامیاب دورہ کے بعد پنجاب واپس پہنچ گئے۔انہوں نے سندھ کے 13 اضلاع کا دورہ کیا جس کے…
Read More...