پریس کلب خان گڑھ کے انتخابات

مظفرگڑھ۔ 7 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2019ء) پریس کلب خان گڑھ سال 2019 کے انتخابات مکمل ہو گئے،جس میں سرپرست اعلیٰ ملک نذیرسندیلہ ‘ چیف ایگزیکٹو راناامجدعلی امجد ‘ صدر ملک رضوان الرحمٰن ‘ نائب صدر مہرراشدنصیرسیال ‘ جنرل سیکرٹری ملک عبدالغفور سندیلہ ‘ جوائنٹ سیکرٹری محمدعدیل ڈوگر ‘ انفارمیشن سیکرٹری عبدالمجید اجمل شیخ ‘ فنانس سیکرٹری سہیل امیر خان جبکہ چئیرمین مجلس عاملہ شاہدحسین خان منتخب ہوئے ہیں جبکہ ممبران میں شاہداقبال ملک ‘ محمداقبال بخاری’ سردار معظم ڈوگر’خالد محمود ضیاء ‘عطاء اللہ خان لوہانی ‘عرفان اللہ خان ‘ثقلین عباس شامل ہیں۔