مظفرگڑھ، سابق چیئرمین راؤ محمد اکمل کی ہمشیرہ کی رسم قل کل ہوگی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2019ء) سابق چیئرمین راؤ محمد اکمل خاں ایڈووکیٹ، راؤ محمد ایوب ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ اور راؤ یاسر مجید، راؤ محمد علی کی خالہ جو قضا ئے الہٰی سے وفات پا گئی تھیں، کے ایصالِ ثواب کیلئے قل خوانی اور دعا صبح 11 بجے قصبہ گرمانی میں ہوگی۔