سیشن کورٹ مظفرگڑھ نے معصوم بچی سے زیادتی کی ملزم کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانیکی سزا سنا دی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2020ء) سیشن کورٹ مظفرگڑھ نے معصوم بچی سے زیادتی کی ملزم کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانیکی سزا سنا دی ,مجرم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا.تفصیل کے مطابق تھانہ خان گڑھ کیعلاقے چمرووالی کیرہا?شی کمال بھٹی…
Read More...

مکان کی چھت گرنے سے خاتون بچے سمیت جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2020ء) سنانواں کی بستی دابڑی نزد بھکو والا میں مکان کی چھت گرنے کی وجہ سے ماں کمسن بچے سمیت جاں بحق ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے سنانواں کی بستی داہڑی میں بارش کی وجہ سے کانوں اور مٹی سے بنی…
Read More...

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینرشعیب امجد ترین کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔جسو والا، رسول آباد، پرانا بھٹہ پورروڈ، پیپل والا و دیگر مقامات پر صفائی ستھرائی کا جائزہ۔کچری چوک جھنگ موڑچوک،جیل روڈ ٹرائی…
Read More...

تحصیل جتوئی میں آسمانی بجلی گرنے سے سکول جانے والے 2 بچے جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں آسمانی بجلی گرنے سے اسکول جانے والے 2 بچے جاں بحق ۔جتوئی کے علاقے بستی اللہ بخش کے نواحی علاقے موضع خالطی میں دو بچے موٹرسائیکل پر گورنمنٹ پرائمری اسکول خالطی جار ہے تھے…
Read More...

صوبائی حکومت نے تعلیم اور صحت کے شعبہ پر اپنی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے،صوبائی وزیر برائے افرادی قوت…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 مارچ2020ء) صوبائی وزیر برائے لیبرویلفیئر و افرادی قوت انصر مجیدخان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں صوبائی حکومت نے تعلیم اور صحت کے شعبہ پر اپنی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔ یہ بات انہوں…
Read More...

مظفرگڑھ، متوقع سیلاب 2020 کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کی قیادت میں تین روزہ ٹریننگ سیشن کا…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 مارچ2020ء) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر متوقع سیلاب 2020 کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی قیادت میں تین روزہ ٹریننگ سیشن کا منعقد کیا…
Read More...