خان گڑھ میں چور گھر میں نقب لگا کر ایک لاکھ نقدی، زیورات و دیگر سامان چوری کر کے فرار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2020ء) خان گڑھ کے موضع مونڈ گل والا ملاں والی کھوئی پر رات کی تاریکی میں چور فدا حسین ولد غلام قادر کے گھر نقب لگا کر ایک عدد بکسہ، ایک لاکھ نقدی، زیورات و دیگر سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔پولیس تھانہ خان…
Read More...

پولیس نے کارروائی کر کے خاتون شراب فروش سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ڈی پی او مظفر گڑھ سید ندیم عباس کی ہدایت اور ڈی ایس پی مہر ناصر ثاقب کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی راؤ شہروز کی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف بڑی…
Read More...

قومیں وہی زندہ رہتی ہیں جو اپنی آنے والی نسل کے لئے بہترپلاننگ کرتی ہیں،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2020ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد صہیب رومی نے کہا ہے کہ قومیں وہی زندہ رہتی ہیں جو اپنی آنے والی نسل کے لئے بہترپلاننگ کرتی ہیں، آج کے بچے نونہال ہمار امستقبل ہیں ان کو آلودگی سے پاک ماحول فراہم کرنا…
Read More...

کسانوں کو زرعی آلات، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیا جائے گا،ارشد داد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری ارشد داد سے آل پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی جنرل سیکرٹری رانا محمد ظفر طاہر اور آل پاکستان کسان اتحاد کے سنیئر وائس پریزیڈنٹ پنجاب اور ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ قصور…
Read More...

سیشن کورٹ مظفرگڑھ نے معصوم بچی سے زیادتی کی ملزم کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانیکی سزا سنا دی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2020ء) سیشن کورٹ مظفرگڑھ نے معصوم بچی سے زیادتی کی ملزم کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانیکی سزا سنا دی ,مجرم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا.تفصیل کے مطابق تھانہ خان گڑھ کیعلاقے چمرووالی کیرہا?شی کمال بھٹی…
Read More...

مکان کی چھت گرنے سے خاتون بچے سمیت جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2020ء) سنانواں کی بستی دابڑی نزد بھکو والا میں مکان کی چھت گرنے کی وجہ سے ماں کمسن بچے سمیت جاں بحق ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے سنانواں کی بستی داہڑی میں بارش کی وجہ سے کانوں اور مٹی سے بنی…
Read More...

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینرشعیب امجد ترین کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔جسو والا، رسول آباد، پرانا بھٹہ پورروڈ، پیپل والا و دیگر مقامات پر صفائی ستھرائی کا جائزہ۔کچری چوک جھنگ موڑچوک،جیل روڈ ٹرائی…
Read More...

تحصیل جتوئی میں آسمانی بجلی گرنے سے سکول جانے والے 2 بچے جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں آسمانی بجلی گرنے سے اسکول جانے والے 2 بچے جاں بحق ۔جتوئی کے علاقے بستی اللہ بخش کے نواحی علاقے موضع خالطی میں دو بچے موٹرسائیکل پر گورنمنٹ پرائمری اسکول خالطی جار ہے تھے…
Read More...