حکومت پنجاب نے اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائزڈ کروانے کی تاریخ میں 31مئی تک توسیع کردی ہے،ایڈیشنل ڈپٹی…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مارچ2020ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جام آفتاب حسین نے کہا کہ ہے کہ محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائزڈ کروانے کی تاریخ میں 31مئی تک توسیع کردی ہے، جسن افراد نے ڈپٹی کمشنر آفس مظفرگڑھ سے …
Read More...

جشن بہاراں کے آخرروز محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام کیٹل شو کا انعقاد

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مارچ2020ء) فیاض پارک مظفرگڑھ میں جاری جشن بہاراں کے آخرروز محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام کیٹل شو کا انعقاد کیا گیا،جس میں پالتوجانوروں کو نمائش پیش کیا گیا،جشن بہاراں کے آخری روزکی تقریبات میں ایڈیشنل ڈپٹی…
Read More...

مظفرگڑھ،تھانہ خان گڑھ پولیس نے ماہ فروری کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،12 اشتہاری گرفتار، 7مقدمات درج

مظفرگڑھ (اُمظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مارچ2020ء) تھانہ خان گڑھ پولیس نے ماہ فروری کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔12 اشتہاری گرفتارکر لیے ۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ خان گڑھ پولیس نے ماہ فروری میں ایس ایچ او انسپکٹر چوہدری جاوید اختر کی قیادت میں…
Read More...

ْ بجلی چوروں کے خلاف سخت ترین اقدامات کئے جا رہے ہیں،سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ

مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مارچ2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمحمدنعیم آخترسامٹیہ نے کہا ھے کہ میپکو سرکل مظفر گڑھ میں بجلی چوروں کے خلاف سخت ترین اقدامات کئے جا رہے ہیں اور سرکل میں بڑے بڑے بجلی چوروں سے آہنی ہاتھوں سے…
Read More...

مظفرگڑھ،ممکنہ کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر طیب اردگان ہسپتال میں مخصوص وارڈ قائم کر دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مارچ2020ء) جنوبی پنجاب میں کرونا وائرس سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ھیں۔ اس سلسلے میں ممکنہ کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر طیب اردگان ہسپتال میں مخصوص وارڈ قائم کر دیا گیا ھے۔ کمشنر ملتان کا طیب اردگان …
Read More...

شہریوں کو درپیش مسائل ان کی دہلیز پر پہنچ کر حل کرونگا،سردار عبدالحئی خان دستی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2020ء) صوبائی مشیر برائے زراعت سردار عبدالحئی خان دستی نے کہا ہے کہ شہریوں کو درپیش مسائل ان کی دہلیز پر پہنچ کر حل کرونگا۔سیوریج کے مسائل کے یقینی حل کے لئے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے اور جلد ہی شہر کے…
Read More...

اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر مظفرگڑھ ملک محمد سلیم ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر تھرڈ مظفرگڑھ تعینات

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2020ء) اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر مظفرگڑھ ملک محمد سلیم کو ترقی دے کر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر تھرڈ مظفرگڑھ تعینات کردیا ہے، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے، ڈسٹرکٹ…
Read More...

احتجاجی دھرنے اور روڈ بلاک کرنے پر رنگپور تحصیل بناو موومنٹ کے عہدیداران اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2020ء) احتجاجی دھرنے اور روڈ بلاک کرنے پر رنگپور تحصیل بناو موومنٹ کے عہدیداران اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج رنگپور تحریک موومنٹ کے عہدیداران کی مقدمہ کے اندراج کی مزمت تفصیل کے مطابق گزشتہ روز مظفرگڑھ…
Read More...