مظفرگڑھ،گردن پر ڈور پھرنے سے تین بچے شدید زخمی ہو گئے

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 اکتوبر2021ء) پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک سرورشہید کے چک نمبر 649میں تین بچوں کی گردن پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہو گئے، تینوں بچوں کو زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرور شہید  منتقل کردیا…
Read More...

مظفرگڑھ،گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے 7 افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 18 اکتوبر2021ء) گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے 7 افراد کو سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کر دی گئی،نماز جنازہ میں ڈی پی او حسن اقبال،پولیس افسران اور شہریوں نے بھاری تعداد میں…
Read More...

مظفرگڑھ ؛ گھر میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ‘ ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اکتوبر 2021ء ) صوبہ پنجاب کے جنوب میں واقع ضلع مظفرگڑھ کے ایک گھر میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے میں ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ ضلع مظفرگڑھ کے علاقہ پیر جہانیہ…
Read More...

مظفرگڑھ،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سید موسیٰ رضا کا ضلع کے تمام ہسپتالوں کے اچانک دوروںکا سلسلہ جاری

مظفرگڑھ۔16اکتوبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2021ء) :ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سید موسیٰ رضا کا ضلع کے تمام ہسپتالوں کے  اچانک دوروںکا سلسلہ جاری۔ ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی کا اچانک معائنہ کیا۔ہسپتال میں موجود عملے اور ڈاکٹرز کی…
Read More...

مظفر گڑھ، سردار کوڑے خان ہائر سیکنڈری سکول کے زیر اہتمام محفل میلاد النبیﷺ کاانعقاد

مظفر گڑھ۔16اکتوبر  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2021ء) :سردار کوڑے خان ہائر سیکنڈری سکول کے زیر اہتمام محفل میلاد النبیﷺ کاانعقاد کیا گیا محفل میلادالنبی ﷺ میں صوبائی مشیر زراعت سردار عبدالحئی خان دستی، ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا، ایڈیشنل ڈپٹی…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈپٹی کمشنر سید موسی رضا کے ہسپتالوں کے اچانک معا ئنےسلسلہ جاری

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سید موسی رضا کے مظفرگڑھ کے ہسپتالوں کے اچانک معانوں کو سلسلہ جاری ہے،انہوں نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی کا اچانک معائنہ کیا،مریضوں کی دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا،ہسپتال میں موجود…
Read More...

مظفر گڑھ،عشرہ شان رحمت اللعالمین ﷺ بڑے عقیدت و احترام اور شایان شان طریقہ سے منایا جارہا ہے

مظفر گڑھ۔16اکتوبر  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 اکتوبر2021ء) :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل احسان الحق نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں عشرہ شان رحمت اللعالمین ﷺ بڑے عقیدت و احترام اور شایان شان طریقہ سے منایا جارہا ہے، تمام طبقہ فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق…
Read More...

مظفر گڑھ،موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی مچھروں کی افزائش بھی شروع

مظفر گڑھ۔16اکتوبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 اکتوبر2021ء) :ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی مچھروں کی افزائش بھی شروع ہوگئی ہے، ضلع کے متعدد مقامات سے لاروا بھی ملا ہے لہذا اب زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے، محکمہ صحت…
Read More...