مظفرگڑھ، چارپائی کو آگ لگنے سے سویا ہوا شخص جل گیا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 اکتوبر2021ء) چارپائی کو آگ لگنے سے سویا ہوا شخص جل گیا،ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفر گڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ بصیرہ میں علی والا بھٹہ کے مقام پر 70 سالہ بزرگ غلام یاسیسن ولد مسو خان سویا ہوا تھا کہ اچانک…
Read More...

مظفرگڑھ،عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل اور اختیارات کو استعمال کیا…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 اکتوبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے کہاہے کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل اور اختیارات کو استعمال کیا جائے گا، اب ہر ڈاکٹر اور تمام پیرا میڈیکل سٹاف کو اپنی پیشہ وارانہ…
Read More...

عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل اور اختیارات کو استعمال کیا…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 اکتوبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے کہاہے کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل اور اختیارات کو استعمال کی جائے گا، اب ہر ڈاکٹر اور تمام پیرا میڈیکل سٹاف کو اپنی پیشہ وارانہ…
Read More...

مظفرگڑھ،نجی ٹرسٹ صدقہ جاریہ فاونڈیشن کی جانب سے مستحق خاندانوں کےلئے امدادی کیمپ کا انعقاد

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 اکتوبر2021ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقےچوک سرورشہید میں نجی ٹرسٹ صدقہ جاریہ فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق خاندانوں کےلئے امدادی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مستحق اور ضرورتمند خاندانوں میں ایک  ہزار سے زائد راشن بیگ…
Read More...

مظفرگڑھ ،ڈپٹی کمشنر کا رجب طیب اردگان ہسپتال ،دیہی مرکز صحت کا اچانک دورہ

مظفرگڑھ  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 اکتوبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے گزشتہ رات رجب طیب اردگان ہسپتال اور دیہی مرکز صحت کا اچانک دورہ کیا، دونوں ہسپتالوں کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا، ڈاکٹر ز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری کو چیک کیا۔…
Read More...

مشیر زراعت پنجاب کی والدہ کی نمازجنازہ ادا کردی گئی، صوبائی وزراء، عوام کی کثیر تعداد میں شرکت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 اکتوبر2021ء) صوبائی مشیر برائے زراعت سردار عبدالحئی خان دستی کی والدہ ماجدہ جو گزشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال فرماگئیں تھیں، ان کی نمازجنازہ عید گاہ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا، ڈی پی…
Read More...

مظفرگڑھ ،شہریوں کو بروقت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مدد گار کاونٹر اور خصوصی ڈینگی وارڈ قائم

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 اکتوبر2021ء) مظفرگڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اور شہریوں کو بروقت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مدد گار کاونٹر اور خصوصی ڈینگی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے،فوکل پرسن ڈاکٹر …
Read More...

چور لاکھوں روپے نقد ،ہزاروں روپے مالیت کے قیمتی موبائل لے اڑے

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 اکتوبر2021ء) تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں چوری کی واردات، چور لاکھوں روپے نقد اور ہزاروں روپے مالیت کے قیمتی موبائل لے اڑے، پولیس زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے نورشاہ تلائی میں آرہ چوک پر …
Read More...