ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خصوصی ڈینگی وارڈ،مدد گار کاونٹر کا قیام

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 اکتوبر2021ء) مظفرگڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈینگی کے  بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اور شہریوں کو بروقت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مدد گار کاونٹر اور خصوصی ڈینگی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے،فوکل پرسن ڈاکٹر…
Read More...

مظفرگڑھ ،مقامی عدالت نے طاقتور سیاسی کھر خاندان کے زیرقبضہ 15 مربع اراضی حنا ربانی کھر کی سوتیلی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 اکتوبر2021ء) مظفرگڑھ میں مقامی عدالت نے طاقتور سیاسی کھر خاندان کے زیرقبضہ 15 مربع اراضی حنا ربانی کھر کی سوتیلی والدہ کے نام ڈگری کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محترمہ زیب الہٰی نے کہا کہ سابق وزیرخارجہ حنا…
Read More...

مظفرگڑھ، کوئی سائل اپنے کام کے سلسلے میں کسی سرکاری ملازم کو رشوت کے طور پر ایک روپیہ بھی نہ دے…

مظفرگڑھ۔22اکتوبر  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 اکتوبر2021ء) :ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے مظفرگڑھ کے نواحی علاقے شاہ جمال میں کھلی کچہری میں سائلین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی سائل اپنے کام کے سلسلے میں کسی سرکاری ملازم کو رشوت کے طور پر ایک…
Read More...

مظفرگڑھ، پی ایم اے مظفرگڑھ کا سبکدوش ہونے والے سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال کے اعزاز…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 اکتوبر2021ء) پی ایم اے مظفرگڑھ نے سبکدوش ہونے والے سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا جس میں ضلع بھر سے ڈاکٹرز نے بھاری تعداد میں شرکت کی،پی ایم اے مظفرگڑھ کے…
Read More...

کھر خاندان کی اراضی حنا ربانی کی سوتیلی والدہ کے نام کرنے کا فیصلہ

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 اکتوبر 2021ء) : کھر خاندان کی اراضی حنا ربانی کی سوتیلی والدہ کے نام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ میں مقامی عدالت نے طاقتور سیاسی گھر خاندان کے زیر قبضہ 15 مربع اراضی حنا…
Read More...

مظفرگڑھ تیز رفتاری کے باعث کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 اکتوبر2021ء) عباسی چوک پٹھان ہوٹل پر حادثہ، تیز رفتاری کے باعث کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر موٹر سائیکل سوار شدید زخمی، زخمی نوجوان کی خطیر رقم ریسکیو اہلکاروں نے لواحقین کے سپرد کر دی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق…
Read More...

حکومت پنجاب عوام کو صحت کی سہولیات فراہمی کیلئے ترجیح بنیادون پر کام کررہی ہے، سید موسیٰ رضا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 اکتوبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو صحت کی سہولیات فراہمی کیلئے ترجیح بنیادون پر کام کررہی ہے، موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی کے مرض میں اضافہ ہورہا ہے، بروقت اقدامات سے ہی اس…
Read More...

مظفرگڑھ،ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال علی پور کا دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔20 اکتوبر2021ء) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال علی پور کا دورہ اورہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔سٹاف کی حاضری اور دوائیوں کا سٹاک چیک کیا اور موقع پر موجود سٹاف کو ہدایات دیں۔ ڈپٹی…
Read More...

عوام کو بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر محمد فیاض

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 اکتوبر2021ء) ڈاکٹر محمد فیاض سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے موجودہ صورتحال میں کورونا اور پولیو کا خاتمہ بہت بڑا چیلنج ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ…
Read More...