Browsing Category

Urdu News

Unregistered Vehicles Seized

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 26th Jan, 2023 ) :Hundreds of motorbikes without number plates were seized during the general hold-up conducted on Thursday. According to SHO Kot Addu city, a joint action was carried out by the police …
Read More...

ممبر بورڈ آف ریوینیو کا نئی تحصیل چوک سرور شہید کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جنوری2023ء) ممبر بورڈ آف ریوینیو ساوتھ پنجاب امجد شعیب ترین نے نئی تحصیل چوک سرور شہید اور اس کے نواحی علاقوں کا دورہ کر کے نئے ضلع اور نئی تحصیل میں محکمہ مال کے دفاتر کا معائنہ کیا۔ ملازمین کی حاضری چیک…
Read More...

وفاقی وزیر مملکت نے 52 لاکھ روپے کی لاگت کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جنوری2023ء) وفاقی وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی مہر ارشاد احمد سیال نے مظفرگڑھ شہر کے مضافات میں بستی بھیمہ میں 52 لاکھ روپے کی لاگت سے شروع ہونے والی ٹف ٹائل روڈ کے منصوبے کا معائنہ کیا،اس موقع پر انہوں نے…
Read More...

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مالی امداد سے زبردستی کٹوتی کرنے پر ریٹیلر گرفتار

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جنوری2023ء) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مالی امداد سے زبردستی کٹوتی کرنے پر ریٹیلر کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے غریب مستحق خواتین کےلئے 7000 کی مالی امداد سے زبردستی ناجائز…
Read More...

مظفرگڑھ ،پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر سڑک پر الٹ گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جنوری2023ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے شریف چھجڑہ میں پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر سڑک پر الٹ گیا۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق شاہجمال روڈ پر الرحمان پٹرولیم کے قریب ملتان جانے والا 50 ہزار لیٹر پٹرول سے بھرا ہوا…
Read More...

محسن نقوی کی بطوروزیر اعلی پنجاب تقرری سے عوام کو ریلیف ملے گا،ڈویژنل صدر پی پی پی میرآصف

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2023ء) پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے صدر میر آصف خان دستی نے کہا کہ محسن نقوی کی بطور وزیر اعلی پنجاب تقرری سے عوام کو ریلیف ملے گا،وہ عوام کے مسائل کو سمجھتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوٹ…
Read More...

اعلیٰ کارکردگی پر پرائس کنٹرول میجسٹریٹس کو سرٹیفیکیٹس دیئے جائیں گے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 24 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی بہتر ہے، جس کی وجہ سے صوبہ بھر میں ضلع مظفرگڑھ کارکردگی کے لحاظ سے نمایاں پوزیشن پر…
Read More...

ذخیرہ اندوزی پر سخت کارروائی کی جائے اور بھاری جرمانے کئیے جائیں ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2023ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ سید تنویر مرتضیٰ نے کہا کہ حکومت نے کنٹرول ریٹ پر اشیاء ضروریہ فروخت نہ کرنے پر زیرو ٹالرنس پالیسی بنائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کارکردگی کو…
Read More...

مظفرگڑھ ، بینکوں سے رقم نکلواکر نکلنے والے شہریوں سے لاکھوں روپے لو ٹنے وا لا 3 رکنی گینگ گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2023ء) مظفرگڑھ پولیس نے بینکوں سے رقم نکلواکر نکلنے والے شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ لینے والے 3 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،ملزمان مظفرگڑھ،ملتان،رحیم یار خان سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی پولیس کو 40 سے زائد…
Read More...

ضلع کی ماسٹر پلاننگ،زوننگ اور کلاسیفیکیشن کر رہے ہیں،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ 25سال کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع مظفر گڑھ کی ماسڑپلاننگ،زوننگ اور کلاسیفیکیشن کی جارہی ہے، جس میں رہائشی، کمرشل اور صنعتی ضروریات کے مطابق…
Read More...