Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ، ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی اور کمسن بیٹا شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی اور کمسن بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چوک سرور شہید ملتان روڈ پر ٹرک نے تیزرفتاری کے باعث موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی…
Read More...

مظفرگڑھ،پرنسپل نے کالج آف کامرس میں 100 پودے لگا کر شجرکاری مہم میں حصہ لیا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2023ء) موسم بہار کا آغاز ہوتے ہی کوٹ ادو ضلع بھر میں شجرکاری مہم کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔مختلف سرکاری دفاتر کی طرح گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس کوٹ ادو میں بھی پرنسپل پروفیسر زبیر احمد صدیقی نے سینیئر…
Read More...

چیف سیکرٹری پنجاب کے 21 انیشیٹیوز پر سختی سے عمل کرایا جائے،کمشنر ڈی جی خان

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 فروری2023ء) کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے آر پی او ڈی جی خان ڈویژن کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کے ہمراہ مظفرگڑھ کا دورہ کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے ماڈل پولیس سٹیشن،مرکزی کنٹرول روم، پولیس سہولت سنٹر،…
Read More...

فرض کی راہ میں قربان ہونے والے پولیس کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں ، ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 فروری2023ء) تھانہ خان گڑھ میں نئے تعینات ہونےوالے ایس ایچ او انسپکٹر قیصر حسنین نے کہا ہے کہ فرض کی راہ میں قربان ہونے والے پولیس کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں ،پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ خان گڑھ میں نئے تعینات…
Read More...

بیرون ممالک فرار مجرمان کی گرفتاری کےلئے ایف آئی اے اور انٹر پول سے مدد لی جا رہی ہے،ڈی پی او…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 فروری2023ء) آئی جی پنجاب کی ہدایات پر بیرون ملک فرار مجرمان کی گرفتاری یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او رضا صفدر نے سنگین نوعیت کے مقدمات کے مدعیان اور تفتیشی…
Read More...

مظفرگڑھ،کپڑے کی دوکان میں آتشزدگی،لاکھوں روپے مالیت کے کپڑے جل کر خاکستر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں کپڑے کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی کپڑا جل کر راکھ ہوگیا۔مظفرگڑھ کے نواحی علاقے خانگڑھ کے مرکزی بازار میں طور کٹ پیس شاپ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے…
Read More...

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ، پانچ جواری گرفتار

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 فروری2023ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑ ھ رضا صفدر کاظمی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی سرکل ریحان رسول کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑ ھ افتخار علی ملکانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر…
Read More...

ایماندار،محنتی اور فرض شناس افسر اور اہلکار اداروں کا اثاثہ ہوتے ہیں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا کہ کام میں عظمت ہے اور کام سے ہی عزت ہے۔ایماندار،محنتی اور فرض شناس آفیسر اور اہلکار اداروں کا اثاثہ ہوتے ہیں۔یہ بات انہوں نے سینٹری ورکر کو اپنا کام محنت اور…
Read More...

سول سوسائٹی اور غیر سرکاری تنظیموں کی معاونت سے شہر کو سرسبزوشاداب بنایا جائے گا ، ڈی سی مظفرگڑھ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 فروری2023ء) ضلع مظفرگڑھ اور کوٹ ادو میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے فیاض پارک میں اشوک کا پودا اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے پام کا پودا لگا کر شجرکاری مہم…
Read More...

معاشرے کی ترقی اور عوام میں شعور و آگاہی فراہم کرنے میں میڈیا کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ،ڈی…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ معاشرے کی ترقی اور عوام میں شعور و آگاہی فراہم کرنے میں میڈیا کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، میڈیا جہاں مسائل کی نشاندہی اور کوتاہیوں پر تنقید کرتا…
Read More...