Browsing Category

News

مظفرگڑھ، ترکی بائی پاس کے نزدیک نامعلوم شخص کی گلے میں پھندا ڈلی ہوئی بجلی کے کھمبے سے لاش برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 فروری2023ء) ڈیرہ غازیخان روڈ پر ترکی بائی پاس کے نزدیک ایک نامعلوم شخص کی گلے میں پھندا ڈلی ہوئی بجلی کے کھمبے سے لاش برآمد۔ پولیس کنٹرول سے آپریٹر عطا نے ریسکیو کنٹرول روم کو طلاع کی کہ مظفرگڑھ ڈیرہ…
Read More...

سیکرٹی آر ٹی اے کا روٹ پرمٹ اور پاسنگ کے بغیر گاڑیوں کے خلاف ایکشن،7 ہائی ایس تھانے بند اور ہزاروں…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 فروری2023ء) سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی مظفرگڑھ ملک ثنااللہ ریاض کی بغیرروٹ پرمٹ بغیر پاسنگ کے چلائی جانے والی پبلک ٹرانسپورٹرزکےخلاف کارروائی، 7 ھائی ایس تھانے بند 60 ہزار روپے نقد جرمانے عائد کر دیا گیا ۔…
Read More...

ڈکیتی میں مزاحمت پر ریڑھی مالک کو فائرنگ سے زخمی کرنیوالے ڈاکو ؤں کو شہریوں نے پکڑ لیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 فروری2023ء) 3 موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر غریب ریڑھی مالک کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔شہریوں نے پیچھا کرنے کے بعد تینوں ڈاکوؤں کو پکڑلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے مضافاتی علاقے…
Read More...

مظفرگڑھ ،نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 فروری2023ء) مظفرگڑھ ،نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ شہر میں گنیش واہ نالہ کے قریب بستی گوری والا میں 3 نامعلوم مسلح…
Read More...

گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزں کے خلاف ایف آئی آر درج ہونگی ،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ مہنگی اشیاء خوردونوش بیچنے والوں کے خلاف ایکشن تیز کیا جائے،زیادہ سے زیادہ دکانوں کی پڑتال کی جائے،پرائس لسٹ نمایاں جگہوں پر آویزاں ہوں، خلاف…
Read More...

مظفرگڑھ،سرکاری ہسپتال میں ویکسینیٹر کی مبینہ خودکشی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2023ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ صدر کی حدود موضع ماڑیاں میں سرکاری ہسپتال میں ویکسینٹر نے مبینہ خودکشی کرلی۔27 سالہ محمد اکبر ویکسینیٹر نے آر ایچ سی ہسپتال ماڑیاں میں پنکھے کے ساتھ کپڑا باندھ کر…
Read More...

پنشنرز بالخصوص بیوہ پنشنرز کے مسائل فوری طور پر حل کئے جائیں،ایڈیشنل سیکرٹری فنانس

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2023ء) ایڈیشنل سیکرٹری فنانس جنوبی پنجاب میاں جمیل احمد نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس مظفرگڑھ کا دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور ریکارڈ چیک کیا اور آفس کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔…
Read More...

ڈینگی سے بچاؤکے انتظامات اور عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہماری ذمہ واری ہے،سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2023ء) چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت مظفرگڑھ ڈاکٹر اقبال ساجد نے کہا ہے کہ اگر ہم کسی بھی بیماری، وبا یا وائرس کے پھیلنے سے پہلے حفاظتی اقدامات کر لیں تو بہت سے جانی نقصانات سے بچا جاسکتا ہے، یہ بات انہوں نے ڈینگی…
Read More...

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 02 فروری2023ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 فروری2023ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر مرتضیٰ نے کہا کہ عوام کی جان و مال اور سرکاری املاک کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے اور دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ضلع مظفرگڑھ میں سیکورٹی انتظامات سخت…
Read More...