Browsing Category

News

میپکو کا سرکل مظفرگڑھ میں کریش منٹی نینس پروگرام کے تحت لوڈ شیڈنگ کا اعلان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 فروری2023ء) میپکو ترجمان نے سرکل مظفرگڑھ میں کریش منٹی نینس پروگرام کے تحت فیڈرز اورگرڈاسٹیشنوں کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا ہے۔ میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق132کے وی…
Read More...

آفت کی اس گھڑی میں ہم ترکی اور شام کے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ترکی اور شام میں حالیہ زلزلے نے بڑی تباہی مچائی ہے، آفت کی اس گھڑی میں ہم اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ضلعی محکموں کے…
Read More...

دفتری اوقات میں تمام سٹاف کی حاضری کو یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 فروری2023ء) نئے تعینات ہونیوالےڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی نے تحصیل آفس مظفر گڑھ کا دورہ کیا۔ ریونیو آفیسرز اور دیگر عملہ کی حاضری چیک کی، متعدد اہلکاروں کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے…
Read More...

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کا نرخنامہ صبح 9 بجے تک دوکانداروں کو تقسیم کر دیا جائے،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 فروری2023ء) نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے، انہوں نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی اور شہر کی مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے…
Read More...

ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے سبزی منڈی اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ…
Read More...

مظفرگڑھ، ترکی بائی پاس کے نزدیک نامعلوم شخص کی گلے میں پھندا ڈلی ہوئی بجلی کے کھمبے سے لاش برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 فروری2023ء) ڈیرہ غازیخان روڈ پر ترکی بائی پاس کے نزدیک ایک نامعلوم شخص کی گلے میں پھندا ڈلی ہوئی بجلی کے کھمبے سے لاش برآمد۔ پولیس کنٹرول سے آپریٹر عطا نے ریسکیو کنٹرول روم کو طلاع کی کہ مظفرگڑھ ڈیرہ…
Read More...

سیکرٹی آر ٹی اے کا روٹ پرمٹ اور پاسنگ کے بغیر گاڑیوں کے خلاف ایکشن،7 ہائی ایس تھانے بند اور ہزاروں…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 فروری2023ء) سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی مظفرگڑھ ملک ثنااللہ ریاض کی بغیرروٹ پرمٹ بغیر پاسنگ کے چلائی جانے والی پبلک ٹرانسپورٹرزکےخلاف کارروائی، 7 ھائی ایس تھانے بند 60 ہزار روپے نقد جرمانے عائد کر دیا گیا ۔…
Read More...

ڈکیتی میں مزاحمت پر ریڑھی مالک کو فائرنگ سے زخمی کرنیوالے ڈاکو ؤں کو شہریوں نے پکڑ لیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 فروری2023ء) 3 موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر غریب ریڑھی مالک کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔شہریوں نے پیچھا کرنے کے بعد تینوں ڈاکوؤں کو پکڑلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے مضافاتی علاقے…
Read More...

مظفرگڑھ ،نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 فروری2023ء) مظفرگڑھ ،نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ شہر میں گنیش واہ نالہ کے قریب بستی گوری والا میں 3 نامعلوم مسلح…
Read More...

گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزں کے خلاف ایف آئی آر درج ہونگی ،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ مہنگی اشیاء خوردونوش بیچنے والوں کے خلاف ایکشن تیز کیا جائے،زیادہ سے زیادہ دکانوں کی پڑتال کی جائے،پرائس لسٹ نمایاں جگہوں پر آویزاں ہوں، خلاف…
Read More...