Browsing Category

News

ہول سیل مارکیٹوں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتیں کم ہونے کا فائدہ عوام کو ضرور پہنچنا چاہیے ، ڈی سی…

مظفرگڑھ 01 مارچ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ جن اشیاء خوردونوش کی قیمتیں منڈیوں میں کم ہوئی ہیں ان کی اوپن مارکیٹ میں کم نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنایا جائے،سبزی منڈی میں آنے والی…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر پٹرول پمپس چیک کرنے کی ہدایت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کا عوامی شکایات پر پٹرول پمپس پر زائد قیمت کی وصولی کا نوٹس لیکر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر پٹرول پمپس چیک کرنے کی ہدایت کی ہے،انہوں نے تمام تحصیلوں کے…
Read More...

کوٹ ادو میں مردم و خانہ شماری کےلئے 390 ٹیموں کی 58 سپروائزر نگرانی کریں گے،ڈی ای او ایجوکیشن

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 مارچ2023ء) ملک بھر کی طرح کوٹ ادو میں بھی ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری و خانہ شماری کا ریسکیو 1122 آفس سے آغاز کردیا گیا ۔ڈپٹی ڈی ای او کوٹ ادو نوید عبداللہ اور ڈی ای او سیکینڈری ایجوکیشن کوٹ ادو عبدالشکور خان نے اس…
Read More...

مظفرگڑھ ضلع بھر میں ساتویں خانہ و مردم شماری کاآغاز کردیا گیا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 مارچ2023ء) مظفرگڑھ ضلع بھر میں ساتویں خانہ و مردم شماری کاآغاز کردیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کا افتتاح کیا، انہوں نے ٹیبلٹ پر بٹن دبا جھنگ روڈ محلہ ٹبی کریم آباد پر گھر…
Read More...

مظفرگڑھ ،گندم کی بیماریوں کے تدارک اور کپاس کی کاشت کے حوالے سے یوم کاشتکاراں کے عنوان سےسیمینار کا…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 مارچ2023ء) سیڈ فارم احسان پور پر گندم کی بیماریوں کے تدارک اور کپاس کی کاشت کے حوالے سے یوم کاشتکاراں کے عنوان سےسیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت و انچارج سیڈ فارم احسان پور طلحہ شیخ کے زیر…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا شہر میں کمرشل پلازوں اور نجی عمارتوں کے نقشے چیک کرنے کا حکم

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی کا شہر بھر کی کمرشل اور نجی عمارتوں کے نقشہ جات چیک کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نے عوامی شکایات پر میونسپل کارپوریشن اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کو شہر میں…
Read More...

میونسپل سروسز کو بہتر سے بہتر بنایا جائے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی نے ضلعی ہیڈ کوارٹر کوٹ ادو شہرکا اچانک دورہ کیا اور شہرمیں کام کرتے بلدیہ ملازمین کی حاضری چیک کی اور شہر بھر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر…
Read More...

ضلع کی عوام کو خوشگوار تفریح کی فراہمی کیلئے جشن بہاراں شایان شان طریقہ سے منایا جائے گا،

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے ضلع کی عوام کو صحت مند اور خوشگوار تفریح کی فراہمی کیلئے اس سال بھی میلہ جشن بہاراں اور کلچر ڈے شایان شان طریقہ سے منایا جائے گا۔یہ بات انہوں نے…
Read More...

مظفر گڑھ،اغوا کار ماں بیٹی کو دریا میں پھینک کر فرار، لڑکی جاں بحق

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم کار سوار مغوی ماں بیٹی کو دریائے چناب میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاتون اور اس کی بیٹی کو 26 فروری کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اغوا کیا گیا تھا جن کے اغوا کا مقدمہ …
Read More...

ضلع کے مسائل کو کم کرنے کے لئے سب نے مل کر سنجیدگی سے کام کرنا ہے ،ڈی سی مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ضلع میں بہت سے مسائل ہیں ان کو کم کرنے کیلئے سب نے مل کر سنجیدگی سے کام کرنا ہے، میرے نزدیک کام کرنے والے افسر اور اہلکاروں کی عزت ہے کام نہ کرنے…
Read More...