مظفر گڑھ، جشن بہاراں فیسٹول کے سلسلہ میں باسکٹ بال میچ کاانعقاد

مظفر گڑھ۔31 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 مارچ2018ء)مظفرگڑھ میں جشن بہاراں فیسٹول کے سلسلہ میں باسکٹ بال کا میچ منعقد ہوا جس میں نیو فرینڈز باسکٹ بال کلب نے کامیابی حاصل کر لی۔سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فیصل اسٹیڈیم میں جشن بہاراں فیسٹول کے…
Read More...

باردانہ کی فراہمی، تحصیل مظفرگڑھ کے 426مواضعات کی ابتدائی فہرستیں مرتب

مظفر گڑھ۔30 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 مارچ2018ء)اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ظہور حسین بھٹہ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور کی ہدایت پر تحصیل مظفرگڑھ میں گندم کے کاشتکاروں کو باردانہ کی فراہمی کیلئے محکمہ مال نے تحصیل مظفرگڑھ کے…
Read More...

عوام میںووٹ سے متعلق شعور اور آگاہی بیدار کی جائے، چوہدری محمد اکرم

مظفر گڑھ۔29 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مارچ2018ء)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مظفرگڑھ چوہدری محمد اکرم نے کہا ہے کہ ووٹ ڈالنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے اور اس کے لئے ضروری ہے کہ ہر شہری کے ووٹ کا اندراج اس کے متعلقہ حلقے میں ہو اور اس کے تمام کوائف بھی…
Read More...

عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ

مظفر گڑھ-(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مارچ2018ء)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی قیادت میں صوبہ بھر کی عوام کو صحت کی بنیادی اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ میں ہیپاٹائٹس کلینگ کا قیام…
Read More...

انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں یو سی ایم اوز کی تربیتی ورکشاپ کاانعقاد

مظفر گڑھ۔27 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 مارچ2018ء) ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور نے کہا ہے کہ کسی بھی مہم کے 100فیصد نتائج کے حصول کیلئے ضروری ہے کہ دور جدید کے تقاضوں کے مطابق تربیت حاصل کی جائے ، اپنی خامیوں کو دور کیا جائے اور مانیٹرکرنے والے…
Read More...

ملک کی طرح مظفرگڑھ میں بھی ابتدائی انتخابی فہرستیں شائع کردی گئی

مظفر گڑھ۔26 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 مارچ2018ء)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چوہدری محمد اکرم نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کی طرح مظفرگڑھ میں بھی ابتدائی انتخابی فہرستیں شائع کردی گئی ہیں، ضلع مظفرگڑھ کی چاروں تحصیلوں میں 69ڈسپلے سنٹرز پر یہ ابتدائی…
Read More...

خصوصی بچوں کیلئے ہفتہ صحت کا انعقاد حکومت کا تاریخی اقدام ہے، ڈاکٹرشاہدحسین مگسی

مظفر گڑھ۔26 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 مارچ2018ء)سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد حسین مگسی نے کہا ہے کہ سپیشل بچے خصوصی توجہ کے طالب ہوتے ہیں، محکمہ صحت کے زیر اہتمام سپیشل بچوں کی سکریننگ سے نہ صرف ان بچوںکی جسمانی و ذہنی صحت کے بارے میں معلومات…
Read More...

یوم پاکستان کے موقع پرڈ ی سی آفس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 مارچ2018ء) مظفرگڑھ میں یوم پاکستان کے سلسلے میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس کے سبزہ زار میں منعقد کی گئی، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور نے ممبر صوبائی اسمبلی حماد نواز ٹیپو، چیئرمین ضلع کونسل…
Read More...

تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال جتوئی میں عوام کوا یمرجنسی کی سہولیات فراہم کر دی گئیں ہیں،ڈاکٹرشاہدمگسی

مظفرگڑھ۔21 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مارچ2018ء)چیف ایگزیکٹیو آفیسرصحت ڈاکٹر شاہد مگسی نے کہا ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جتوئی میں ایمرجنسی بلاک کی عمارت مکمل ہونے کے ساتھ ہی محکمہ صحت کی جانب سے آلات اور مشنری مہیا کر دی گئی تھی جو کہ…
Read More...

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

مظفر گڑھ۔20 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مارچ2018ء)ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے مرکزی انجمن تاجران اور کریانہ ایسوسی ایشن کی مشاروت سے اشیاء خورونوش کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 20کلو آٹے کی تھیلے اور کھلے گھی کی…
Read More...