مظفرگڑھ ، دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر 20 ہزار مچھلی کے بچے چھوڑ دئیے گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقے دائرہ دین پناہ میں محکمہ فشریز کی جانب سے دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر 20 ہزار مچھلی کے بچے چھوڑ دیے گئے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ فشریز مظفرگڑھ…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کو تعریفی سند اور نقد انعام دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کی تعریفی سند اور نقد انعام دیا ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس میں سزا اور جزا کے نظام پر عمل کیا جاتا ہے،اچھی کارکردگی پر …
Read More...

وزیر اعلیٰ پنجاب کی اولین ترجیح عوام کی فلاح و بہبود ہے،معاون خصوصی طارق زمان گجر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 اکتوبر2022ء) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی طارق زمان گجر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی اولین ترجیح عوام کی فلاح و بہبود ہے۔یہ بات انہوں نے مظفرگڑھ کے دورہ کے موقع پر تحصیل آفس، لینڈریکارڈ سنٹر…
Read More...

مسلح ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان کو قتل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کے تھانہ شاہ جمال کی حدود میں 2 مسلح ڈاکووں نے نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے تھانہ شاہ جمال کی حدود میں ہیڈ بہار شاہ کے قریب گزشتہ شب اسلحہ سے لیس…
Read More...

مظفرگڑھ،آرپی او کا 17 سالہ لڑکی کی جلی ہوئی نعش ملنے کے واقعہ کا نوٹس، ڈی پی او سے رپورٹ طلب

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اکتوبر2022ء) ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان سید خرم علی نے مظفرگڑھ کے نواحی تھانہ بیٹ میرہزار کی حدود میں 17 سالہ لڑکی کی جلی ہوئی نعش ملنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق آرپی او نے ڈی پی او مظفر…
Read More...

مظفرگڑھ، آئل ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقے احسان پور میں آئل ٹینکر نے موٹرسائیکل کو کچل دیا جس سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی…
Read More...

مظفرگڑھ میں پالتوکتے نے ایک لڑکی اور 3 کمسن بچوں سمیت 5 افراد کو زخمی کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں پالتو کتے نےایک لڑکی اور 3 کمسن بچوں سمیت گھر کے 5 افراد کو زخمی کر دیا۔ ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں جھلاری والا اسکول کے نزدیک گھر میں…
Read More...

کاشتکار دھان کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے گریز کریں ،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 ستمبر2022ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع مظفر گڑھ رانا حبیب الرحمن نے کہا کہ کاشتکار دھان کی کٹائی کے بعدفصل کی باقیات کو آگ لگانے سے گریز کریں ،اس عمل سے زمین کی بالائی سطح پر نامیاتی مادہ کو نقصان پہنچتا ہے اور…
Read More...

ضلع مظفر گڑھ میں عید میلادالبنی ؐ کی تقریبات شروع،عقید ت و احترام سے منایا جارہا ہے،ایڈیشنل ڈپٹی…

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 ستمبر2022ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر مرتضیٰ نے بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلع میں مستقل قیام امن کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور اقلیتوں کے درمیان ہم…
Read More...