خصوصی بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرکے معاشرے کا مفید رکن بنایا جائے گا،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2022ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ خصوصی بچے ہمارا روشن مستقبل ہیں، ان کو گمنام نہیں ہونے دینا، ان پر وسائل خرچ کرتے ہوئے تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے گا اور ان کو معاشرے کا…
Read More...

مظفرگڑھ،دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے ایک نوجوان جاں بحق،2 بہنوں سمیت 3 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2022ء) دو تیزرفتار موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق،2 بہنوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر اڈہ خدائی کے قریب دو موٹر سائیکل…
Read More...

مظفرگڑھ ،محمد سلیم قریشی ضلعی بیت المال کمیٹی کے دوسری بار چیئرمین تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2022ء) پنجاب حکومت نے محمد سلیم قریشی کوضلعی بیت المال کمیٹی کا دوسری بار چیئرمین تعینات کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، واضح رہے کہ محمد سلیم قریشی اس سے قبل بھی چیئرمین بیت المال کی زمہ واریاں نبھاتے رہے…
Read More...

9 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے ٹراما سنٹر اور 4 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے ڈائیلاسز سنٹر کی تعمیر…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2022ء) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کے ہمراہ تحصیل علی پور کا دورہ کیا۔ٹی ایچ کیو ہیڈکوارٹر ہسپتال کے مختلف شعبوں اور ترقیاتی منصوبوں کے معائنہ کے…
Read More...

اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنائی جائے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2022ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ بازاروں میں سرکاری نرخوں پرمعیاری اشیاء خوردو نوش کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے، نرخ نامے کے پینا فلیکس بنائے جائیں جو نمایاں جگہ پر آیزاں…
Read More...

ای روزگار ٹریننگ سنٹر نوجوانوں کو ڈیجیٹل سکلز کی مفت تربیت فراہم کر رہا ہے،ملک تبریز

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2022ء) انچارج ای روز گار ٹریننگ سنٹر ملک تبریز نے کہا ہے کہ ای روزگار ٹریننگ سنٹر نوجوانوں کو باعزت طریقے سے روزگار کمانے کےلئے ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ کی مفت تربیت فراہم کر رہا ہے۔ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ…
Read More...

مظفرگڑھ،دو مختلف حادثات میں 2 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2022ء) مظفرگڑھ میں دومختلف حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گذشتہ شب پہلا حادثہ مظفرگڑھ کے مضافات میں مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر بھٹہ پور بائی پاس پر پیش آیا جہاں ایک کیری ڈبہ اور موٹرسائیکل…
Read More...

مظفرگڑھ ، ٹریکٹر ٹرالی الٹ جانے سے 3 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2022ء) ٹریکٹر ٹرالی الٹ جانے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر محمود ٹیکسٹائل ملز کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی کا ویل نکل جانے سے ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر سڑک سے 12…
Read More...