مظفرگڑھ،بھاری مقدار میں شراب برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2022ء) ڈی پی اومظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی ہدایت پر نئے سال کی آمد پر شراب و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی نئے سال کی آمد کے موقع پر…
Read More...
Read More...