مظفرگڑھ، ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی اور کمسن بیٹا شدید زخمی
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی اور کمسن بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق چوک سرور شہید ملتان روڈ پر ٹرک نے تیزرفتاری کے باعث موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی…
Read More...
Read More...