ایس ایچ او تھانہ جتوئی نے مختلف علاقوں میں ریڈ کر کے دومنشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 اگست2019ء) ایس ایچ او تھانہ جتوئی زاہد محمود لغاری نے مختلف علاقوں میں ریڈ کر کے دو مختلف بدنام زمانہ منشیات فروشوں اسلم عرف اصلی اور رفیق ڈمر کو گرفتار کر لیا، جبکہ ملزمان کے قبضے سے 2 کلو 320 گرام چرس بھی…
Read More...

مظفرگڑھ، راھگیروں اور دوکانوں کو نقصان پہنچانے والے طاقتور بیل کوریسکیو 1122 کے تربیت یافتہ جوانوں…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 08 اگست2019ء) ریسکیوذرائع کے مطابق ریسکیو 1122مظفرگڑھ کے جوانوں نے بے لگام بیل کو قابو کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دیہاتی علاقے سے قربانی کے لئے لیا گیا بیل شہر میں آ کر آپے سے باہر ہو کر بے…
Read More...

مظفرگڑھ،ٹائر نکل جانے سے رکشا الٹ گیا، رکشے میں سوار نوجوان جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 اگست2019ء) رکشا کا ٹائر نکل جانے سے رکشا الٹ گیا رکشے میں سوار نوجوان حادثے میں جاں بحق ھو گیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے قریبی علاقے دائرہ دین پناہ کا رہائشی محنت کش محمد ابراھیم ولد غلام علی قوم آرائیں سکنہ…
Read More...

مظفرگڑھ ،ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ‘کشمیر آور’ منایا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اگست2019ء) وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 'کشمیر آور' منایا گیا۔ پوری پاکستانی قوم کی طرح مظفر گڑھ کے تمام طبقوں کے افرادنے 'کشمیر آور' منایااور عوام نے متحد ہو کر…
Read More...

مظفرگڑھ، 14 اگست کی تیاریاں زوروشور سے جاری

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) مظفرگڑھ شہر میں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر، چھوٹے بڑے بچوں سمیت دکانوں سے جھنڈیاں جھنڈے اور مختلف چیزیں لینے میں مصروف، شہر بھر میں جگہ جگہ اس حوالے سے سٹال لگائے گئے ہیں، 14 اگست کے حوالے سے…
Read More...

مظفرگڑھ،ایمبولینس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم،4 افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اگست2019ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر باڑا سٹاپ کے قریب پرائیویٹ ایمبولینس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم میں 4 افراد شدید زخمی ھو گئے۔ عینی شاھدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور…
Read More...

نظام شخصیت کے محتاج نہیں ہوتے،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ نظام شخصیت کے محتاج نہیں ہوتے، میں ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ رہوں یا نہ رہوں لیکن یہ نظام چلتا رہنا چاہیے،میں نے بحیثیت ڈپٹی کمشنر وہ کام کئے جو ہماری ذمہ…
Read More...

مظفرگڑھ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خورشید آباد کی میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست2019ء) پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خورشید آباد نسرین گل نے کہا ہے کہ امسال میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ان کے سکول نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، ان کے سکول کی طالبات نے سائنس مضامین میں ضلع بھر…
Read More...

مظفرگڑھ، عید الاضحیٰ اور یوم آزادی کی تقریبات کیلئے تمام آپریشنل محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست2019ء) اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو جام آفتاب حسین نے عید الاضحیٰ اور یوم آزادی کی تقریبات کیلئے تمام آپریشنل محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اور تحصیل کے تمام ہسپتالوں کیلئے الرٹ وارننگ جاری کر دی…
Read More...

مظفرگڑھ، کرنٹ لگنے سے بھینس جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست2019ء) بجلی کی کھمبے میں کرنٹ آ جانے سے گائے ہلاک ہو گئی۔ نواحی علاقہ کانونی کے کاشتکار ناصر کی قیمتی اور گائے کو بجلی کے کھمبے کے پاس سے گزرتے ہوئے کرنٹ لگا جس سے گائے ہلاک ہوگئی۔ متاثرہ کاشتکار ناصر نے…
Read More...