مظفرگڑھ،دو بہنیں گھر والوں کو کھانے میں نشہ آور ادویات کھلا کر فرارہو گئیں

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اگست2019ء) تحصیل جتوئی میں بیٹ میر ہزار کے قریب دو بہنیں گھر والوں کو کھانے میں نشہ آور ادویات کھلا کر بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرارہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل جتوئی موضع بیٹ میر ہزار کے قریب دو…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مہم کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اگست2019ء) ایک ماہ میں مظفرگڑھ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور مہم، 1445 ملزمان جبکہ 176 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کر کے 1 کروڑ 35 لاکھ 95 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ و ڈکیتی شدہ برآمد کرایا…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،بدنام زمانہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اگست2019ء) تھانہ خان گڑھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ بدنام زمانہ منشیات فروش سلیم عرف منشی رنگے ہاتھوں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سلیم عرف منشی اسوقت پولیس کی گرفت میں آیا جب وہ اپنے گھر کے…
Read More...

مظفرگڑھ، متعدد وارداتوں میں مطلوب ملزمان کے خلاف پولیس کی کارروائی،مویشی، موٹر سائیکل چور گینگ کا…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اگست2019ء) متعدد وارداتوں میں مطلوب ملزمان کے خلاف پولیس کی کارروائی، بھینس، بکری، پیٹر اور موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ جاوید عرف جیدا گرفتار، مسروقہ مال برآمد، ساتھی فرار۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس…
Read More...

اوور سیز پاکستانی فاؤنڈیشن نے ڈیرہ غازی خان میں ویزہ پروٹیکٹر آفس قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اگست2019ء) اوور سیز پاکستانی فاؤنڈیشن نے ڈیرہ غازی خان میں ویزہ پروٹیکٹر آفس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغاز ماہ یکم ستمبر سے ہو گا۔ او پی ایف ذرائع کے مطابق اس دفتر کے قیام سے ڈی جی خان ڈویڑن کے…
Read More...

شہریوں کو بلاتعطل انصاف کی فراہمی کا سلسلہ جاری رہیگا، ایس پی انوسٹی گیشن چوہدری سجاد احمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اگست2019ء) ایس پی انوسٹی گیشن چوہدری سجاد احمد گجر نے ڈی پی او دفتر میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو بلاتعطل انصاف کی فراہمی کا سلسلہ جاری رہیگا،ہفتہ وار کھلی کچہری کا انعقاد دفتر پولیس میں…
Read More...

پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہت بہتر ہے،صوبائی پارلیمانی سیکریٹری سردار عون حمید ڈوگر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اگست2019ء) صوبائی پارلیمانی سیکریٹری اور ایم پی اے سردار عون حمید ڈوگر نے کہا ھے کہ پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہت بہتر ھے اور پنجاب اسمبلی میں اس ضمن میں ضروری قانون سازی بھی کی گئی ھے۔ انہوں نے ان خیالات…
Read More...

تھانہ چوک قریشی پولیس کی کارروائی ، 4 جرائم پیشہ افراد گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 اگست2019ء) تھانہ چوک قریشی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور مہم جاری، 4 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں ناجائز اسلحہ اور منشیات برامد کرا لی گئیں ڈی ایس پی صدر سرکل عاشق حسین کھوسہ نے…
Read More...

اپنے منشور کے مطابق یکساں تعلیمی نظام کے نفاذ کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں، صوبائی وزیر راجہ یاسر…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 اگست2019ء) صوبائی وزیر برائے پنجاب ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر سرفراز ہمایوں نے کہا ہے کہ ہم اپنے منشور کے مطابق یکساں تعلیمی نظام کے نفاذ کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں، ابتدائی طور پر سکول ایجوکیشن میں تبدیلی لا…
Read More...