Browsing Tag

SAMAA

دریائے چناب میں ڈوبنے کے دو واقعات، تین افراد جاں بحق

مظفر گڑھ میں دریائے چناب کے اندر ڈوبنے کے دو مختلف حادثات میں دو خواتین اور ایک بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک اور بچی کی تلاش جاری ہے۔ مظفر گڑھ میں خان گڑھ کے قریب موہانہ سپر بند پر بیل گاڑی اور اس پر سوار 4 خواتین سمیت 5 افراد…
Read More...

مظفرگڑھ میں ٹریفک حادثہ، رکشے میں سوار 5 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ میں میں بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ورثاٗء نے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میانوالی روڈ بلاک کردیا۔ حادثہ میانوالی روڈ پر چوک سرور شہید کے قریب تیز رفتار بس…
Read More...

مختاراں مائی کیس،ملزمان کو وکیل کرنیکی مہلت مل گئی،سماعت ملتوی

سپریم کورٹ نے مختاراں مائی کیس میں ملزمان کو وکیل کرنے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 27 مارچ تک ملتوی کردی۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے مختاراں مائی کی نظرثانی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران…
Read More...