احتیاطی تدابیر کے ذریعہ ایڈز جیسے موذی مرض سے بچاؤ ممکن ہے،ڈاکٹر سلیم اکبر لغاری
مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2018ء) ڈاکٹر سلیم اکبر لغاری سی ای او ہیلتھ نے کہاہے کہ احتیاطی تدابیر کے ذریعہ ایڈز جیسی موذی مرض سے بچاؤ ممکن ہے، ایڈز کے پھیلاؤ میں کمی لانے کیلئے حکومت اپنا کردار ادا کر رہی ہے، عوام الناس میں…
Read More...
Read More...