حکومت 100دنوں کے ٹارگٹ میں کامیاب رہی،نوابزادہ منصور احمد

مظفر گڑھ ۔  (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 دسمبر2018ء) رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ منصور احمد خان نے وسندے والی میں چیئرمین یونین کونسل عمر پور سردار احسن خان بھٹہ کے پٹرول پمپ کا افتتاح کر دیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے سو دن کے ٹارگٹ کے پہلے مرحلے میں کامیاب رہی ہے،معاشی حالت بھی جلد بہتر ہو جائے گی۔