منشیات کے مقدمہ میں ملوث2 ملزموں کوایک سال تک شہرکی صفائی کرنے کی سزا کاحکم
مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2017ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کی عدالت نے دو منشیات فروشوں کو ایک سال تک شہر کی سڑکوں ،گلیوں اورنالیوں کوصاف کرنے کی سزا کا حکم دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے ایڈیشنل سیشن جج محمد…
Read More...
Read More...