Browsing Tag

2014

مظفرگڑھ ، پنچائیت کے حکم پر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ایک اور ملزم…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 3 فروری 2014ء)مظفرگڑھ میں پنچائیت کے حکم پر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے مزید ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 9ہوگئی ہے۔مظفر گڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں…
Read More...

مظفرگڑھ میں اجتماعی زیادتی کے ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔2 فروری ۔2014ء) مظفرگڑھ میں پنچائیت کے حکم پر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا۔مظفر گڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے 8ملزمان…
Read More...

مظفر گڑھ ،خاتون سے اجتماعی زیادتی کیخلاف مختلف تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 1 فروری 2014ء)دائرہ دین پناہ میں پنچایت کے حکم پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے کے خلاف مختلف غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظفرگڑھ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے والے غیر…
Read More...

مظفرگڑھ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر چیف جسٹس کانوٹس،رپورٹ طلب

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 1 فروری 2014ء) مظفرگڑھ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر چیف جسٹس آف پاکستان نے ازخود نوٹس لے لیا ہے ، چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی نے مظفرگڑھ اجتماعی زیادتی واقعے کی آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔سپریم کورٹ…
Read More...

مظفر گڑھ میں پنچایت کے حکم پر 5 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30جنوری 2014ء) دائرہ دین پناہ کے نواحی علاقے میں پنچایت کے حکم پر 5 درندا صفت ملزمان نے 45 سالہ بے گناہ خاتون کو اجتماعی زیاتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ میں دائرہ دین پناہ کے نواحی علاقے میں چنڑ…
Read More...

طالبان کے مطالبات جائز ہیں تو مانے جائیں ورنہ ان کیخلاف سب کھڑے ہوں گے ، مولانا عبد العزیز ، پرویز…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔22 جنوری ۔2014ء) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اگرطالبان کے مطالبات جائز ہیں تو مانے جائیں ورنہ ان کے خلاف سب کھڑے ہوں گے۔مظفرگڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالعزیز نے کہاکہ پورا ملک…
Read More...

مظفر گڑھ ، دوگروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، دو افراد جاں بحق ، سات زخمی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18جنوری 2014ء) مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں رشتہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اورسات شدید زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق تحصیل جتوئی کے نواحی موضع وڈو والا کی نوشین دختر احمد بخش جتوئی کے…
Read More...

بھارت ، فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں تین افراد ہلاک ، متعدد زخمی مشتعل افراد نے دس گھروں کو آگ…

نئی دہلی/مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15جنوری 2014ء) بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کے پرتاپ گڑھ ضلع میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ،حالات کشیدہ ہونے پر علاقے میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر…
Read More...

تونسہ شریف میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

تونسہ شریف (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔5 جنوری ۔2014ء)تونسہ شریف میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔اتوار کو پولیس کے مطابق تونسہ میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم…
Read More...